"عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 5:
==عبرانی بائبل کے نسخہ جات ==
 
عبرانی بائبل کے موجودہ نسخوں کا شمار دو ہزار سے زیادہ ہے۔ یہ  نسخہ جات مختلف  اشیاء پر لکھے ہیں اور مختلف  حالتوں میں محفوظ ہیں۔ کوئی نسخہ  اچھی حالت میں ہے کوئی  بُری حالت میں، کوئی  پھٹا ہوا ہے، کسی کے الفاظ  بمشکل نظر آتے ہیں۔ اور کوئی ایسا ہے کہ گویا ابھی لکھا گیا ہے۔ یہ نسخے  مختلف  ممالک سے دستیاب ہوئے ہیں۔ مثلاً  ملک [[کنعان]] سے اور [[بابل]] کی سرزمین، مغربی ایشیا، براعظم  افریقہ، بحر ہند کے جزائر سے،سے ، غیر یہود کے کتب خانوں سے،سے ، اطالیہ اورہسپانیہ کے ممالک سے چین اورمالابار  (ہندوستان) کے یہودی  ربیوں سے اور [[مدفن (یہودیت)|کتبِ مقدسہ  کے مدفون]] سے (جہاں اہل یہود ان کو دفن کر دیتے تھے) یہ نسخہ جات  دورِ حاضرہ  میں دستیاب ہوئے ہیں۔
 
==نسخہ جات کی خصوصیت==