"وسوبندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''وسوبندھو''' ایک ممتاز بودھ اُستاد اور ہندوستان میں مہایان بدھ مت کی ترقی و...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''وسوبندھو''' ایک ممتاز بودھ اُستاد اور ہندوستان میں [[مہایان بدھ مت]] کی ترقی و ترویج میں اہم کردار ادا کرنے والے مفکرین میں سے ایک تھا۔ اگرچہ اُسے اور اُس کے بھائی کو بعد کے بودھیوں نے [[یوگاچار]] مکتبہ کے بانیوں کے طور پر سراہا‘ لیکن اُس کی یوگاچار سے پہلے کی تحریروں مثلاً [[ابھیدھرم کوش]] اور اُس کی تفسیر ”ابھیدھرم کوش بھاشیہ“ کو شاہکار تصور کیا جاتا ہے۔