"مسیحیت میں یسوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مسیحیت میں [[یسوع]]''' کو [[مسیح]] سمجھا جاتا ہے [[تصلیب مسیح|ان کی صلیبی موت]] اور [[قیامت مسیح|قیامت]] نسل انسانی سے خدا کی رضامندی کا ذریعہ اور اس طرح یہ [[نجات]] کی پیشکش اور [[ابدی زندگی (مسیحیت)|ابدی زندگی]] کا وعدہ ہے۔<ref>''Oxford Companion to the Bible'' p.649</ref> یہ تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ یسوع نے [[خدا کا برہ|خدا کے برہ]] کے طور پر [[کلوری]] کے مقام پر مصلوب ہونے کا انتخاب کیا جو اس بات کی علامت ہے کہ وہ خدا کی فرمانبرداری کرتے ہوئے اپنی مرضی سے فوت ہوئے۔<ref name=anselm >''The Christology of Anselm of Canterbury'' by Dániel Deme 2004 {{ISBN|0-7546-3779-4}} pages 199-200</ref> یسوع کا انتخاب اس طرح آدم کی نافرمانی کے برعکس ان کو فرمانبردار اور اخلاقی شخص بناتا ہے۔<ref name=Pannenberg >''Systematic Theology, Volume 2'' by Wolfhart Pannenberg 2004 0567084663 ISBN pages 297-303</ref>
 
مسیحیوں کا ماننا ہے کہ یسوع انسان اور [[خدا بیٹا|خدا]] دونوں ہیں۔
 
== حوالہ جات ==