"اقنومی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''ہائے پاسٹیٹک یونین''' (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) مسیحیت|مس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:40، 24 مارچ 2018ء

ہائے پاسٹیٹک یونین (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) مسیحی الٰہیات کی ایک اصطلاح اور عقیدہ جس کے تحت یسوع مسیح ایک کامل خدا اور کامل انسان ہے۔ اس عقیدے کے مطابق جب یسوع نے انسانی فطرت اپنائی تو وہ اس وقت بھی کامل خدا رہا یسوع ہمیشہ سے خدا ہے[1] لیکن تجسم کے وقت یسوع انسان بنا[2] یوں خدائی فطرت میں انسانی فطرت کے اضافے س یسوع ”مجسم خدا ہے“ اور یہی عقیدہ ”دو فطرتوں کا اتحاد“ ہے۔

  1. یوحنا 8: 58؛ 10: 30
  2. یوحنا 1: 14