"اقنومی اتحاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''ہائے پاسٹیٹک یونین''' (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) مسیحیت|مس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''اقنومی اتحاد''' یا '''ہائے پاسٹیٹک یونین''' (ایک ہی شخص میں دو فطرتوں کے اتحاد کا عقیدہ) [[مسیحیت|مسیحی]] [[الٰہیات]] کی ایک اصطلاح اور عقیدہ جس کے تحت یسوع مسیح ایک کامل خدا اور کامل انسان ہے۔ اس عقیدے کے مطابق جب یسوع نے انسانی فطرت اپنائی تو وہ اس وقت بھی کامل خدا رہا یسوع ہمیشہ سے خدا ہے<ref>یوحنا 8: 58؛ 10: 30</ref> لیکن تجسم کے وقت یسوع انسان بنا<ref>یوحنا 1: 14</ref> یوں خدائی فطرت میں انسانی فطرت کے اضافے س یسوع ”مجسم خداخدا“ ہے“ہے اور یہی عقیدہ ”دو فطرتوں کا اتحاد“ ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
92,487

ترامیم