"ابن قیم جوزیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ ابن قیم کو ابن قیم الجوزیہ کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی
| image = ابن قيم الجوزية.png
| الأبfather = [[ابو بکر قیم جوزیہ]]
}}
علامہ '''ابن قیم''' کا پورا نام حافظ شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن ابی بکر بن ایوب بن سعد بن حریز الزرعی الدمشقی تھا اور ابن قیم کے نام سے مشہور ہؤئے، چھ سو اکیانوے (691) ھ میں [[دمشق]] کے قریب زرع نامی گاؤں میں ولادت ہوئی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے شاگردوں میں سے ہیں جن کے ساتھ آپ چھبیس سالوں تک مستقل ساتھ رھے اور آپ کا تعلق امام احمد بن حنبل کے فقہ سے تھا۔
 
== ولادت ==
علامہ ابن القیم کی ولادت 7 صفر [[691ھ]] مطابق [[28 جنوری]] [[1292ء]] کو [[دمشق]] میں ہوئی۔
 
== تصنیفات ==
آپ کی تصانیف کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہے۔ سب سے مشہور آپ کی کتاب عوام الناس میں زاد المعاد ہے جو اسلامی شریعی مسائل کے حل کرنے میں خاص اہمیت رکھتی ہے۔
 
 
امام ابن قیم حنبلی کی دیگر کتب درج ذیل ہیں :
سطر 24 ⟵ 23:
 
== وفات ==
علامہ ابن القیم کی وفات 13 [[رجب]] [[751ھ]] مطابق [[15 ستمبر]] [[1350ء]] کو [[دمشق]] میں ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==