"زکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sh:Prehlada
م روبالہ جمع: pnb:زکام; cosmetic changes
سطر 15:
}}
زکام (catarrh) جس کو بعض اوقات رشح بھی کہا جاتا ہے اصل میں [[نظام تنفس]] کی بالائی [[تنفسی سبیل|سبیل (tract)]] کو متاثر کرنے والی ایک [[عدوی]] [[بیماری]] ([[infectious]] [[disease]]) ہے جو کہ متعدد اقسام کے [[virus]] کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اس بیماری میں عام طور پر [[سرد زکام|سرد زکام (common cold)]] جیسی [[علامات]] شامل ہوتی ہیں۔ عدوی کی وجہ سے [[ناک]] کے اندرونی حصے اور [[سر]] میں پائی جانے والی [[مخاطی|مخاطی (mucous)]] جھلیاں [[ورم|متورم]] ہو اور [[سوزش]]ی ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے [[جارانفی|ناک کا بہاؤ (rhinorrhea)]] ، [[سانس]] میں رکاوٹ اور [[کھانسی]] کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں۔
== آسان بیان ==
اڑ کر لگنے والی بیماری جو انتہائی چھوٹے چھوٹے جراثیم [[وائرس]] کی ایک قسم کے ذریعے پیدا ہوتی ہے۔ موسم سرما میں یہ بیماری خوب پھیلتی ہے۔ گلے کا خراب ہونا۔ چھینکیں آنا ، ناک بہنا ، کھانسی اور کبھی غدود یا سینے میںدرد اس بمیاری کی علامتیں ہیں۔ اکثر حرارت بھی ہو جاتی ہے۔ زکام کی حالت میں ضروری ہے کہ مریض آرام کرے یا کم از کم مکان کے اندر رہے۔ گلے کی سوزش دور کرنے کے لیے غرارے کرے اور مخصوص سنونگھنے کی ادویات استعمال کرے۔ ہلکی غذا کھانا ضروری ہے۔ تندرستی اور توانائی معیاری ہو تو زکام پاس نہیں پھٹکتا۔ تھکاوٹ یا گھر سے باہر دیر تک سردی میں رہنے کی وجہ سے توانائی کم ہوتی ہے تو جراثیم غلبہ حاصل کر لیتے ہیں اور زکام لگ جاتا ہے ۔ زکام کے مریض کی چھینکوں کی زد سے دور رہنا چاہیے اور اس کا رومال اور تولیہ وغیرہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
 
سطر 58:
[[no:Forkjølelse]]
[[nn:Forkjøling]]
[[pnb:زکام]]
[[pl:Przeziębienie]]
[[pt:Resfriado]]