"ہنگول نیشنل پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Hungol National Park.jpg|تصغیر|ہنگول نیشنل پارک]]
 
'''ہنگول نیشنل پارک''' [[بلوچستان]] اور [[پاکستان]] کا سب سے بڑا نیشنل پارک ہے جو چھ لاکھ انیس ہزار ترتالیس ہیکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ [[کراچی]] سے 190 کلومیٹر دور یہ پارک بلوچستان کے تین اضلاع [[گوادر]]،[[لسبیلہ]] اور[[آواران]] کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس علاقہ میں بہنے والے [[دریائے ہنگول]] کی وجہ سے اس کا نام ہنگول نیشنل پارک رکھا گیا ہے۔ اس علاقہ کو 1988 میں نیشنل پارک کا درجہ دیا گیا۔ ہنگول نیشنل پارک اس وجہ سے ممتاز حیثیت رکھتا ہے کہ اس میںچارمیں چار مختلف قسم کے ماحولیاتی نظام یا Eco Systemsکا پایا جانا ہے۔ ہندوؤں کا ہنگلاج مندر بھی اس پارک میںواقعمیں واقع ہے ۔
 
20 افراد کا عملہ جو گیم واچر،رینجرز اور مینیجر پر مشتم ہے اس پارک کی نگرانی کرتا ہے۔ اس پارک کو چلانے کے لیے تین حصوں میں i) Marine Range ii) Aghor Range iii) Inland Range تقسیم کیا گیا ہے۔
 
یہ پارک طبعی طور پر پہاڑ، ریت کے ٹیلوں اور دریا کے ساتھ سیلابی میدان وغیرہ میںبٹامیں بٹا ہوا ہے۔ ہنگول ندی نیشنل پاک سے ہوکر گزرتی ہے اور سمندر میں گرنے سے پہلے ایک مدو جزر والا دھانہ بناتی ہے جو کئی ہجرت کرنے والے آبی پرندوںاورپرندوں اور دلدلی مگر مچھوں کا مسکن ہے ۔
 
اس پارک کے جنگلی حیانات کے حیوانات لبونہ میں ایبیکس، یورال، چنکارہ، لومڑی، گیڈر، بھیڑیا وغیرہ شامل ہیں۔