"یقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
پہلا انعام '''ذہین''' کو نہیں بلکہ '''یقین''' کو ملتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس پر پورا یقین رکھیں۔ کیونکہ ہر اچھے کام میں اللہ تعالیٰ کی مدد شامل ہوتی ہے۔
 
اس لیے یقین کامل بنا لیں کہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے آپ ہر چیز کر سکتے ہیں۔ ہر مقصد میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں آپ جو کچھ کر رہے ہیں اگر آپ کو اس میں ناکام ہونے کا ذرہ سا بھی شک ہے۔ تو وہ کام نہ کریں ۔کریں۔ کیونکہ آپ ناکام ہو جائیں گے۔
 
آپ جس چیز کی توقع کرتے ہیں وہی حاصل کرتے ہیں۔ اگر آپ معجزے کی توقع کریں گے تو آپ کا دماغ اس معجزے کے لیے کام کرنا  شروع کر دے گا اور آپ وہ معجزہ کر دکھائیں گے۔