"یورینس (علم الاساطیر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 15:
| رومی_مترادف=کالوس
}}
'''یورینس''' [[یونانی اساطیر]] میں مزکور ابتدائی دیوتا تھا جو آسمانوں کا علامتی دیوتا تھا؛ اِس کا رومی مترادف '''کالوس''' تھا۔ یورینس کو اکثر اساطیر میں '''بابائے فلک''' کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ یہ ارضی دیوی گایا کا بیٹا اور شوہر بھی تھا۔ [[ہسیود]] کے تحریری بیان ’[[تھیوگنیا]]‘ میں بتایا گیا ہے کہ گایا نے یورینس کو خُود زائی جنم دیا، البتہ کُچھ ماخَذ اِس نظریے کو منسوخ کر کہ [[ایتھر (علم الاساطیر)|ایتھر]] کو یورینس کا باپ مانتے ہیں۔ یورینس اور گایا سے [[تیتان (علم الاساطیر)|تیتانی دیوتاؤں]] کی پہلی پیڑھی کا جنم ہوا اور اِس اعتبار سے یہ یونانی اساطیر کے تمام عظیم دیوتاؤں کے مورَثِ اعلٰی ٹھہرتے ہیں۔ جہاں یہ بات غور کرنے لائق ہے کہ یورینس کی اساطیر میں اپنی ایک مُنفرد پہچان تھی، وہاں قدیم یونانی مَصنُوعات میں اِس سے مُنسلک کوئی مَسلک سامنے آیا اور نہ ہی کوئی واضح مذہبی ادب اِس کے پیرو تھا۔ مذہبی اعتبار سے،سے ، [[ہومر]] کی [[رزمیہ]] نظم [[ایلیڈ]] میں قدیم عبادات میں اکثر کہے جانے والے ایک اِستمدادی کلمے میں ہی یورینس کا ذکر نُمایاں طور پر ملتا ہے۔
 
[[زمرہ:آلِ گایا]]