"جارجیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 57:
}}
 
'''جارجیا''' یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں  بحیرہ اسود سے ،سے، شمال میں روس سے ،سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی  آذربائیجان کی طرف سے منسلک  ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل)  ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین  افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں  نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔
 
چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز  اور عائی بریا  کی سلطنتوں نے مسیحیت اپنایا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں کنگ ڈیوڈ  چہارم اور ملکہ تمر کی متحد بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج  تک پہنچ گیا  لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا، جن میں منگول،سلطنت عثمانیہ اور مختلف ایرانی خاندانی حکومتیں شامل ہیں