"بارامانیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 17:
اب یہ کائنات کیا ہے جس میں نہ تو موجودات کے درمیان کوئی فرق ہے اور نہ ہی کہیں حرکت ہے۔ ہمارا فلسفی اس سوال کا جواب کچھ یوں دیتا ہے کہ کائنات کے دو رخ ہیں۔ ایک رخ حقیقی ہے جس میں محض ایک کامل اور کلی وجود ہے جو مکمل سکون کی حالت میں ہے۔ جہاں کوئی حرکت نہیں ہے اور محض ایک ابدی سکون اور ہوئے جانے کی حالت ہے۔ کائنات کا دوسرا رخ ظاہری ہے جس میں ہم موجودات کے درمیان فرق بھی پاتے ہیں اور حرکت کا مشاہدہ بھی کرتے ہیں۔ لیکن پھر اس حرکت اور تفاوت کے پائے جانے کی وجہ کیا ہے؟
== بارامانیاس کی علمیات ==
یہاں سے یہ سوال علمیات میں داخل ہو جاتا ہے۔ پارمینڈیس کے نزدیک ہم ہر شے کا علم یا تو حواس سے حاصل کرتے ہیں یا عقل سے۔سے ۔ ہمارے حواس خام ہیں اور اسی وجہ سے ہمیں حرکت اور تفاوت محسوس ہوتا ہے مگر عقل کامل ہے اور ہمیں حقیقت کا علم دیتی ہے ایسی حقیقت جس میں محض وجود ہے اور کوئی عدم یا حرکت و تفاوت نہیں ہے۔ پس ہمارے فلسفی کے نزدیک حقیقت اور ظاہر کا فرق عقل اور حواس کے فرق کی وجہ سے ہے۔
اب آپ پارمینڈیس کے سارے نظام پر مجموعی طور پر نظر ڈالیں تو کچھ یہ صورت بنتی ہے کہ حقیقت اور ظاہر کی دوئی ہے اور عقل اور حواس کی دوئی ہے۔ وجود کلی اور سکون حقیقی ہے اور عقل کے ذریعے اس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ انفرادی موجودات اور حرکت ظاہری دھوکا ہے اور حواس کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔