"طواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
* طہارت بدن و لباس: بدن اور لباس کی طہارت پر نماز کے ہی احکام نافذ ہیں۔ بے وضو طواف نہیں کیا جاسکتا۔
* [[ستر عورت]]: (مرد کا ناف سے گھٹنوں تک جسم کو ڈھانپنا اور عورت کا پورا جسم سوائے چہرہ، ہاتھوں اور پاوں کے )۔
* ترتیب: داہیں طرف سے ،سے، [[حجر اسود]] کے پاس سے طواف شروع کرنا۔
* [[مسجد حرام]] کے اندر طواف کرنا۔ مسجد سے باہر نکل کر مسجد کا طواف نہیں کیا جا سکتا۔
* جو معذور نہیں، وہ پاپیادہ طواف کرے۔