"ایلزبتھ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 65:
|signature = Elizabeth II signature 1952.svg
}}
{{برطانوی شاہی خاندان}}
'''تاریخ ولادت :''' بدھ 21 اپریل، 1926ء بمقام میفئر، لندن
 
'''مکمل نام :''' ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر
 
'''وقت ولادت :''' 02:40 بعد از نصف شب [ اُن دنوں میں برطانیہ کے رائج اوقات میں ایک گھنٹہ اضافی شمار کیا جا رہا تھا ]
 
'''والد :''' البرٹ فریڈرِک آرتھر جارج [بعد از تخت نشینی، یہ کنگ جارج ششم کہلائے]
 
'''والدہ :''' ایلزبیتھ اینجلا مارگریٹ بوزلائن [ یہ ملکہ ایلزبیتھ اول کے نام سے مشہور ہیں]
 
'''تاریخ تخت نشینی :''' بدھ 06 فروری، 1952ء [ باقاعدہ طور پر تخت نشینی منگل 02 جون، 1953ء کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی تھی]
 
'''ملکہ ایلزبتھ دوم''' (Queen Elizabeth II) برطانیہ کی موجودہ حکمران جو اپنے باپ [[جارچ ششم]] کی وفات پر [[6 فروری]]، [[1952ء]] کوتخت نشین ہوئی۔ [[1947ء]] میں لفٹینٹ فلپ ماونٹ بیٹن المعروف [[ڈیوک آف اڈنبرا]] سے شادی ہوئی۔ جو [[ہندوستان]] کے آخری انگریز وائسرئے [[لارڈ ماونٹ بیٹن]] کے بھتیجے ہیں۔ [[شہزادہ چارلس]] ان کے [[ولی عہد]] ہیں۔
برطانیہ کے علاوہ آپ [[کینیڈا]]، [[آسٹریلیا]]، [[نیوزی لینڈ]]، [[جمیکا]]، [[بارباڈوس]]، [[برازیل]] سمیت کئی دوسرے ممالک کی ملکہ بھی ہیں۔ آپ دنیا کی واحد حکمران ہیں جو ایک سے زائد آزاد ممالک کی حکمران ہیں۔ تخت نشینی کے ان 54 سالوں میں برطانیہ میں 10 وزیراعظم تبدیل ہوئے۔
== ابتدائی زندگی ==
الزبتھ [[21 اپریل|21اپریل]]، [[1926ء]] کو [[لندن]] میں پیدا ہوئیں۔ پاپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں [[جارج ششم]]) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔