"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: حذف غیر موجود تصویر غیر موجود فائل:Universe Expansion .png
سطر 1:
{{علم الکائنات}}
 
[[فائل:Universe Expansion .png|تصغیر|240px|بگ بینگ تھیوری کے مطابق، [[کائنات]] ایک انتہائی کثیف اور آتشیں حالت میں پیدا ہوئی۔ اس کے بعد سے اب تک، یہ کائنات اپنی کہکشاؤں کے ساتھ پھیلتی رہی ہے۔ ]]
 
[[علم الکائنات]] میں '''انفجارِعظیم''' اس [[کائنات]] کی پیدائش کے بارے میں پیش کیا جانے والا ایک سائنسی نظریہ ہے جس کو انگریزی میں بگ بینگ (Big Bang) کہا جاتا ہے۔ اس کے مطابق کائنات کی پیدائش ایک انتہائی کثیف اور آتشی حالت میں ہوئی تھی اور کائنات کی پیدائش کا یہ واقعہ آج کے دور سے تقریباً13 ارب 70 کروڑ سال قبل ظہور پزیر ہوا تھا۔