"مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Religion distribution.png|تصغیر|250px|اہم [[مذاہب]] کو ظاہر کرنے والا [[دُنیا|دنیا]] کا نقشہ۔]]
'''مذہب''' : ایک ترتیب وار طرز زندگی ہے، جس سے معاشرے میں آدمی ایک روحانی زندگی بسر کرتاہے اور مغفرت پانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔.
 
== مذہب کی لغوی و اصطلاحی معنی ==
 
مذہب کا لغوی معنی "راستہ" ہے، یعنی جس پر چلا جائے۔
 
یہ عربی لفظ "ذ - ھ - ب" سے مشتق ہے، جس کی معنی جانا(چلنا)، گزرنا یا مرنا ہے، جیسے ...الأمر: ختم ہونا، ...على الشئ: بھول جانا، ....به: لے جانا، ساتھ جانا، جگہ سے ہٹانا اور اسی سے ہے "ذهبت به الخيلاء" اس کو تکبر لے گیا یعنی اس کو اس کے مرتبہ سے گرادیا۔
 
في المسئلة إلى كذا : (کسی مسئلہ میں) فلاں رائے اختیار کرنا [http://archive.org/stream/AlMunajjadByShaykhAbdulHafeezBalyavir.a#page/n263/mode/2up المنجد : صفحہ # ٢٦٦]
 
اسی لیے ائمہ اسلام کے اصطلاح میں لفظ مذہب "رائے یا مسلک" کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
 
جیسے علم [[حدیث]] کے امام "مسلم "، اپنی کتاب صحیح مسلم کے مقدمہ میں فرماتے ہیں:
 
شرحنا من مذهب الحديث وأهله بعض ما يتوجه به من أراد سبيل القوم
 
[صحیح مسلم: جلد اول: مقدمہ مسلم، حدیث نمبر 1 : ثقات سے روایت کرنے کے وجوب اور جھوٹے لوگوں کی روایات کے ترک میں]
 
ترجمہ : ہم نے [[حدیث]] اور اس کے اہل (یعنی [[محدثین]]) کے مذہب (طریقہ و رائے) کی تشریح کردی ہے تاکہ اس کی جانب وہ شخص (جو اصولِ روایتِ حدیث سے ناواقف ہے) متوجہ ہو سکے جو (اس) قوم ([[محدثین]]) کی سبیل (راہ و طریقہ) اختیار کرنا چاہتا ہے۔
 
== دنیا کے چند اہم مذاہب ==