"ویب براؤزر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 1:
'''ویب براؤزر''' {{دیگر نام|انگریزی=Web Browser}} ایک ایسا [[اطلاقی سوفٹویئر|سوفٹویئر اطلاقیہ (software application)]] ہے جو [[متن]]، [[تصاویر]] اور دیگر [[معلومات]] کو [[ڈسپلے]] (display) کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؛ یہ تمام معلومات [[ورلڈ وائڈ ویب]] یا www پر موجود کسی بھی [[ویب سائٹ]] کے [[ویب پیج]] پر بھی موجود ہوسکتی ہیں یا پھر کسی لین (local area network) پر۔ اور ویب پیج پر نظر آنے والے [[متن]] یا [[عکس]] پر [[ورائی ربط]] ہوتے ہیں جو جو اس کو کسی دوسرے صفحہ یا کسی دوسرے ویب سائٹ سے مربوط کرتے ہیں۔ اس طرح ایک ویب براؤزر صارف کے لیے بآسانی اور سرعت سے،سے ، ان [[معلومات]] تک رسائی کو ممکن بناتا ہے جو [[ورلڈ وائڈ ویب]] کے مختلف صفحات پر پھیلی ہوتی ہیں۔
 
== کچھ براؤزر ==