"نکولس مرے بٹلر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: ar:نيكولاس موراي باتلر
م تصاوير http://toolserver.org/~emijrp/imagesforbio/
سطر 1:
[[تصویر:Nicholas Murray Butler ppmsca.03668.jpg|thumb|left|نکولس مرے بٹلر]]
نکولس مرے بٹلر (1862ء تا 1947ء) ([[انگریزی]]: Nicholas Murray Butler) ایک امریکی ماہر تعلیم تھا۔ 1882ء میں کولمبیا کالج سے فلسفے میں بی۔ اے کیا۔ دو سال بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری لی ۔ برلن اور پیرس میں مرید تعلیم حاصل کی۔ پانچ سال بعد کولمبیا یونیورسٹی میں فلسفے کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1902ء میں اسی یونیورسٹی کا صدر منتخب ہوا۔