"سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے |
||
سطر 33:
== ریاضی اور سائنس ==
[[فائل:Glass tesseract animation.gif|180px||تصغیر|بائیں|سہ ابعادی [[مکعب]] کا ایک چارابعادی اظہار{{زیر}} [[مضاہی]]۔ [[ریاضی]] سائنس کے انتہائی پیچیدہ تصورات کو مختصر اور جامع انداز میں واضع کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔]]
سائنس اور [[ریاضی|ریاضی (mathematics)]] آپس میں لازم و ملزوم ہیں اور سائنس کا کوئی شعبہ ایسا نہیں (خواہ اس کا تعلق [[طبیعیات]] سے ہو یا علم [[کیمیاء]]
ریاضی کی ہر ایک شاخ ہی سائنس کے دیگر شعبہ جات میں کام آتی ہے جن میں [[احصاء|احصاء (statistics)]]، [[حسابان|حسابان (calculus)]] سمیت ریاضی کی وہ شاخین بھی شامل ہیں جنہیں عام طور پر خالص ریاضی میں شمار کیا جاتا ہے مثال کے طور پر [[نظریۂ عدد|نظریۂ عدد (number theory)]] اور [[وضعیت|وضعیت (topology)]] وغیرہ۔
|