"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
درستی املا
سطر 22:
}}
 
'''مسیحیت''' {{انگریزی نام|Christianity}} ایک [[تثلیث]] کا عقیدہ رکھنے والا گروہ، جو [[یسوع مسیح]] کو [[ابن اللہ|خدا کا بیٹا]] اور خدا کا ایک اقنوم مانتا ہے۔ اور اسے بھی عین اسی طرح خدا مانتا ہے، جیسے خدا اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کو۔ جنہیں [[خدا باپ|باپ]]، بیٹا اور روح القدس کا نام دیا جاتا ہے، بعض فرقے مسیح کو صرف نبی مانتے ہیں۔ اپنے پیروکاروں کی تعداد کی اعتبار سے مسیحیت دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے۔<ref name = "دس">[https://www.infoplease.com/top-ten-organized-religions-world مذاہب بلحاظ آبادی: مسیحیت پہلے نمبر پر] Top Ten Organized Religions of the World اخذ کردہ بتاریخ 12 جولائی 2017ء</ref> 1972ء میں [[رومن کیتھولک]]، [[مشرقی راسخ الاعتقاد]] اور پروٹسٹنت گروہوں کی تعداد 98,53,63,400 تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ زمین میں بسنے والے تقریباً ہر تین افراد میں سے کسی نہ کسی کا تعلق مسحیت سے ہے۔ ظاہری بات ہے کہ اتنے زیادہ لوگوں پر مشتمل مذہب میں عقائد و وظائف کی وسیع تعداد ہوگی۔ عمومی لحاظ سے مسیحیوں میں [[یسوع ناصری]] کی انفرادیت کے بارے میں عقیدہ مشترک ہے کہ انہوں نے اپنی موت کے ذریعہ انسانیت کا کفارہ ادا کیا اور خود دوبارہ جی اٹھے۔ [[مسیحی|مسیحی لوگ]] مذہب میں داخلے کے لیے [[بپستمہبپتسمہ]] پر عقیدہ رکھتے ہیں۔ ان کا نظریہ ہے کہ ایمان لانے والے کے پاس ایک زندگی ہے جس میں اُسے [[حیات بعد الموت]] کے لیے اپنی تقدیر کے متعلق فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ اس تقدیر میں عموماً جنت کی ابدی رحمت یا جہنم کا دائمی عذاب شامل ہے۔
 
== تعارف ==