"مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی 6 ترامیم کا آخری نسخے کی جانب استرجع Shuaib-bot۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 10:
| تفرع = [[کیتھولک|کاتھولک]]، [[مشرقی راسخ الاعتقادی|مشرقی]]، [[اورینٹل راسخ الاعتقادی|اورینٹل]]، [[پروٹسٹنٹ]]
| منطقة = [[شمالی امریکا]]، [[جنوبی امریکا]]، [[یورپ]]، [[اوقیانوسیہ]]، [[وسطی افریقی جمہوریہ|افریقا وسطی]] و[[جنوبی افریقا (خطہ)|جنوبی]]، اور صرف [[ایشیا]] میں مسیحی اقلیت ہیں۔
| تعداد = [[فائل:The Earth seen from Apollo 17 with transparent background.png|20px]] 2.4 بلین <small>(2015ء)</small><ref>[http://www.gordonconwell.edu/resources/documents/1IBMR2015.pdf مسیحیتالمسيحية عام 2015: مذہبی تنوعالتنوع اورالديني شخصیوالإتصال اتصالالشخصيگورڈنغوردون کونویل؛كونويل؛ 29 مئیمايو 2015۔2015. {{en}}</ref><ref>[https://books.google.it/books?id=LccRAwAAQBAJ&pg=PA324&hl=it#v=snippet&q=reconciled%20table%20&f=false مذاہبالأديان عالمحول العالم (انگریزی زبان میںبالإنجليزية)]، دائرةالموسوعة المعارفالبريطانية بریطانیکا صفحہصفحة 324، 27 دسمبركانون 2013۔الأول 2013. {{en}}</ref>
| مؤسس = [[یسوع|یسوع مسیح]]<ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/303091/Jesus-Christ یسوعيسوع مسیحالمسيح (انگریزی زبان میںبالإنجليزية)]، دائرةالموسوعة المعارفالبريطانية، بریطانیکا،27 27كانون دسمبرالأول 2010۔2010.</ref>
| معالم =* [[کلیسائے مقبرہ مقدس]]، [[مشرقی یروشلم]]، <br/>{{فلسطين}}<br/>
* [[کلیسائے مہد]]، [[بيت اللحم]]، {{فلسطين}}
سطر 22:
}}
 
'''مسیحیت''' {{انگریزی نام|Christianity}} ایک [[تثلیث]] کا عقیدہ رکھنے والا گروہ، جو [[یسوع مسیح]] کو [[ابن اللہ|خدا کا بیٹا]] اور خدا کا ایک اقنوم مانتا ہے۔ اور اسے بھی عین اسی طرح خدا مانتا ہے، جیسے خدا اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کو۔ جنہیں [[خدا باپ|باپ]]، بیٹا اور روح القدس کا نام دیا جاتا ہے، بعض فرقے مسیح کو صرف نبی مانتے ہیں۔ اپنےمسیحیت پیروکاروںدنیا کیکا تعدادپہلا کیبڑا اعتبارمذہب سےہے مسیحیتجس کے پیروکار دنیا کامیں سب سےمیں بڑازیادہ مذہبمقدار ہے۔میں موجود ہیں۔<ref name = "دس">[https://www.infoplease.com/top-ten-organized-religions-world مذاہب بلحاظ آبادی: مسیحیت پہلے جبکہ اسلام دوسرے نمبر پرپہ] Top Ten Organized Religions of the World اخذ کردہ بتاریخ 12 جولائی 2017ء</ref> 1972ء میں [[رومن کیتھولک]]، [[مشرقی راسخ الاعتقاد]] اور پروٹسٹنت گروہوں کی تعداد 98,53,63,400 تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ زمین میں بسنے والے تقریباً ہر تین افراد میں سے کسی نہ کسی کا تعلق مسحیت سے ہے۔ ظاہری بات ہے کہ اتنے زیادہ لوگوں پر مشتمل مذہب میں عقائد و وظائف کی وسیع تعداد ہوگی۔ عمومی لحاظ سے مسیحیوں میں [[یسوع ناصری]] کی انفرادیت کے بارے میں عقیدہ مشترک ہے کہ انہوں نے اپنی موت کے ذریعہ انسانیت کا کفارہ ادا کیا اور خود دوبارہ جی اٹھے۔ [[مسیحی|مسیحی لوگ]] مذہب میں داخلے کے لیے [[بپتسمہ]] پر عقیدہ رکھتے ہیں۔ ان کا نظریہ ہے کہ ایمان لانے والے کے پاس ایک زندگی ہے جس میں اُسے [[حیات بعد الموت]] کے لیے اپنی تقدیر کے متعلق فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ اس تقدیر میں عموماً جنت کی ابدی رحمت یا جہنم کا دائمی عذاب شامل ہے۔
 
== تعارف ==
مسیحیت مذہب پہلی صدی عیسوی میں وجود میں آیا۔ [[یسوع مسیح]] جن کو اسلامی دنیا [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسیٰ ابن مریم]] کے نام سے پکارتی ہے، ان کو [[تثلیث]] کا ایک جزو یعنی خدا ماننے والے مسیحی کہلاتے ہیں۔ لیکن کچھ فرقے یسوع کو خدا نہیں مانتے وہ انہیں ایک نبی یا عام انسان مانتے ہیں۔
 
مسیحیت میں تین خداؤں کا عقیدہ بہت عام ہے جسے [[تثلیت]] بھی کہا جاتا ہے۔ عام طور پر مسیحی کہتے ہیں [[خدا باپ|باپ]]، [[خدا بیٹا|بیٹا]]، [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] ایک ہے اور وہ اپنے آپ کو موحدین (ایک خدا کے ماننے والے) کہتے ہیں۔ اور اسے توحید فی التثلیث کا نام دیتے ہیں۔