"ہائیڈیز (نجمی جھرمٹ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{یتیم}}
'''ہائیڈیز''' (عربی: القصائص) جس کو میلوٹ 25 یا کولنڈر 50 سے بھی جانا جاتا ہے [[نظام شمسی]] کا ایک قریبی کھلا ہوا جھرمٹ ہے۔ تمام نجمی جھرمٹوں میں اس پر سب سے زیادہ اچھے طریقے سے تحقیق کی گئی ہے۔ ہپارکوس سیارچہ، [[ہبل خلائی دوربین]] اور زیریں سرخ رنگی قدری خاکے کی پیمائش کا استعمال کرکے جھرمٹ کے مرکز سے اس کا فاصلے کا اندازہ لگ بھگ 153 [[نوری سال|نوری برس]] کا لگایا گیا ہے۔ ان تین خود مختار طریقوں سے پیمائش کیے گئے فاصلے ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہیں اس طرح سے یہ ہائیڈیز کو کائناتی فاصلے کی سیڑھی کا ایک اہم ڈنڈا بناتے ہیں۔ [[جھرمٹ]] لگ بھگ سینکڑوں ستاروں کے کروی گرہ پر مشتمل ہے جن کی نہ صرف عمر لگ بھگ ایک جتنی ہی ہیں بلکہ کیمیائی اجزاء اور خلاء میں جاری حرکت بھی ایک جیسی ہی ہیں۔ زمین پر موجود ناظر کے نقطۂ نگاہ سے ،سے، ہائیڈیز جھرمٹ [[ثور (مجمع النجوم)|برج ثور]] میں نظر آتا ہے جہاں اس کے روشن ستارے اپنے ساتھ موجود روشن سرخ دیو الدبران کے ساتھ مل کر ایک انگریزی حرف "V" کی شکل بناتے ہیں۔ بہرحال الدبران کا ہائیڈیز سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ یہ زمین سے کافی قریب ہے (لہٰذا اس کی ظاہری درخشندگی ) اتفاقی طور پر اسی خط نظر پر واقع ہے ۔ 
 
ہائیڈیز کے تمام پانچ روشن ارکان اہم سلسلے سے دور ارتقائی منزل طے کر چکے ہیں اور اب وہ دیو ستاروں کی شاخ کے آخری حصّے میں ہیں۔ ان ستاروں میں سے چار ستارے بایر شناخت کے ساتھ گیما، ڈیلٹا اول، ایپسیلو ن اور تھیٹا ثور ایک عقد النجموم کو بناتے ہیں جو روایتی طور پر ثور یعنی بیل کے سر کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے۔ دوسرا زیٹا اول ثور ہے جو جنوب میں مزید 2° پر واقع ہے۔ ایپسیلون ثور جو عین (بیل کی آنکھ) سے جانا جاتا ہے، اس کے پاس ایک [[گیسی دیو]] [[بیرونی سیارہ|ماورائے شمس سیارے]] کا امید وار موجود ہے، یہ پہلا سیارہ ہوگا جو کھلے ہوئے جھرمٹ میں دریافت ہوگا۔
سطر 10:
[[تصویر:Astro_4D_hyades_cr_anim.gif|دائیں|تصغیر|حرکت صحیح کی متحرک تصویر +/- 300000 برس (ناک کی سمت کا منظر)]]
[[تصویر:Astro_4D_hyades_rg_anim.gif|بائیں|تصغیر|سہ جہتی عینک کی مدد سے حرکت صحیح کی متحرک تصاویر کروڑ ہا برس کے دوران  (سرخ - سبز یا  سرخ - نیلی)]]
ہائیڈیز جھرمٹ سورج کے پڑوس میں دوسرے نجمی گروہوں سے تعلق رکھتا ہے جبکہ اس کی حرکت صحیح دوسرے بڑے اور زیادہ دور موجود قصیر جھرمٹ سے ملتی ہے اور دونوں جھرمٹوں کی خط پرواز اسی خلاء کے علاقے میں ماضی میں ان کا پتا بتاتی ہے جس سے دونوں کے مشترک ماخذ کا عندیہ ملتا ہے۔ ایک اور ساتھی ہائیڈیز بہاؤ ہے جو ایک بڑا اور منتشر ستاروں کا مجموعہ ہے اس کی خط پرواز بھی ہائیڈیز جھرمٹ جیسی ہی ہے۔ حالیہ دور میں حاصل ہونے والے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ ہائیڈیز بہاؤ میں کم از کم 15 فیصد ستاروں میں وہی دھاتی نقش پا موجود ہیں جو ہائیڈیز جھرمٹ کے ستاروں میں ہیں۔ تاہم ہائیڈیز بہاؤ میں موجود لگ بھگ 85 فیصد ستارے مکمل طور پر اصل جھرمٹ سے عمر و دھاتی افزودگی کی بنیاد پر الگ ہیں؛ ان کی مشترک حرکت صحیح کی وجہ ملکی وے کہکشاں کے مرکز میں موجود ضخیم گھومتی ہوئی سلاخ کے موجی اثرات ہیں۔ ہائیڈیز بہاؤ کے باقی بچے ہوئے اراکین میں سے ،سے، ماورائے شمس سیارے رکھنے والا ستارہ حبہ ساعت کو حال ہی میں قدیمی ہائیڈیز جھرمٹ کا مفرور رکن تجویز کیا گیا ہے۔
 
ہائیڈیز دو قریبی نجمی گروہ خوشہ پروین اور [[دب اکبر]] بہاؤ سے غیر متعلق ہے جو رات کے صاف آسمان میں خالی آنکھ سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔