"آندرے دیو قامت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
 
==== مسلسل فاتح ([[1987ء]]-[[1973ء]]) ====
[[1973ء]] ماڈیسن اسکوائر گارڈن، نیویارک میں آندرے نے "بڈی وولف" کو ہرا کر اپنی 14 سالہ مسلسل فتوحات کا آغاز کیا۔ بقول ایک نامور پیشہ ور پہلوان اور کمنٹری کرنے والے "گوریلا مانسون" آندرے "ریسل مانیہ نمبر 3" سے پہلے تک کبھی بھی شانہ چت یا دوسرے پہلوان کے داؤ سے بے بس ہو کر نہیں ہارا تھا۔ حالانکہ اس سے پہلے بغداد میں وہ "عدنان القیسی" سے ،سے، میکسیکو میں "کناک پہلوان" سے اور جاپان میں "انتونیو انوکی پہلوان" سے ہار چکا تھا۔
 
==== ہلک ہوگن کے ساتھ پھڈا([[1988ء]]-[[1987ء]]) ====