"زیرجوہری ذرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ زیر جوہری ذرہ (subatomic particle) ایک ایسا {{ٹ}} [[ذرہ]] {{ن}} ہوتا ہے کہ جو [[جوہر]] سے بھی زیریں ہو یا یوں کہ لیں کہ جوہر یا ایٹم سے بھی چھوٹا ہو۔ [[مادہ|مادے]] کو اگر چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جائے تو اس کو [[سالمہ|سالمات]] میں توڑا جاسکتا ہے اور سالمات کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا جائے تو انکو [[جوہر]]وں میں توڑا جاسکتا ہے اور پھر اگر جوہر کو بھی توڑا جائے تو اس میں سے ،سے، زیر جوہری ذرات برآمد ہوتے ہیں۔ مثلا [[برقیہ|الیکٹران]]، [[اولیہ (جوہر)|پروٹان]] اور [[تعدیلہ|نیوٹرون]] وغیرہ۔
 
زیر جوہری ذرات ،{{ٹ}} [[بنیادی ذرہ|بنیادی]] {{ن}} بھی ہوسکتے ہیں اور {{ٹ}} [[حالت پیوند|مخلوط]] {{ن}} بھی۔