"گولاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lv:Gulags
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Belomorkanal.png|thumb|left|بیلومور نہر کی تعمیر کے موقع پر قیدی جبری مشقت کرتے ہوئے، 1931-33ء]]
''گولاگ '' [[سوویت اتحاد]] کے تعزیری جبری مشقت کی خیمہ گاہوں (کیمپوں) کو چلانے والا حکومتی ادارہ تھا۔ گولاگ [[روسی زبان|روسی]] نام Главное Управлениеуправление Исправительноисправительно-Трудовыхтрудовых Лагерейлагерей и колоний، نقل حرفی: '''G'''lavnoye '''Uu'''pravlyeniye Ispravityelispravityel'no-Trudovihtrudovih '''Laglag'''yeryey i koloniy کا سرنامیہ ہے جس کا مطلب "اعلیٰ انتظامیہ برائے اصلاحی مشقتی خیمہ گاہان و نو آبادیات" ہے۔
 
"گولاگ: ایک تاریخ" (Gulag: A History) کی مصنفہ [[اینی ایپلبام]] (Anne Applebaum) کہتی ہیں کہ "یہ قومی سلامتی کے شعبے کی ایک شاخ تھی جو جبری مشقت کی خیمہ گاہیں اور متعلقہ حراستی و عبوری خیمہ گاہوں اور قید خانوں کا انتظام چلاتی تھی۔ حالانکہ ان خیمہ گاہوں میں تمام اقسام کے مجرم ہوتے تھے، لیکن گولاگ نظام کو بنیادی طور پر سیاسی قیدیوں اور سوویت ریاست کے سیاسی مخالفین کو دبانے کے عمل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ حالانکہ اس نظام کے تحت لاکھوں افراد کو قید کیا گیا لیکن یہ نام مغرب میں اس وقت معروف ہوا جب [[الیکزیندر سولژینتسن]] (Aleksandr Solzhenitsyn) نے [[1973ء]] میں اپنی کتاب "مجموعہ الجزائر گولاگ" ([[انگریزی]]: The Gulag Archipelago) لکھی ، جس میں ملک بھر میں پھیلی ان خیمہ گاہوں کو "جزائر کی زنجیر" سے تشبیہ دی گئی تھی۔ <ref> Applebaum, Anne (2003) [http://www.infoplease.com/ce6/society/A0921567.html Gulag:] A History. Doubleday. ISBN 0-7679-0056-1</ref>