"ایپی فینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:عید ظہور خداوند بجانب زمرہ:ایپی فینی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
| duration = 1 دن
}}
'''عید ظہور خداوند'''، '''عید ظہور مسیح''' اور '''عید ظہور'''<ref>{{cite web|title=The Byzantine Blessing of Water on the Vigil of the Epiphany|url=http://www.newliturgicalmovement.org/2012/01/byzantine-blessing-of-water-on-vigil-of.html}}</ref> ایک [[تہوار]] جو مسیحی لوگ [[یسوع مسیح]] کے خدا کے اوتار میں دنیا پر نزول کی خوشی میں مناتے ہیں۔ [[مغربی مسیحیت]] میں یہ تہوار خصوصاً [[بچہ مسیح|بالک مسیح]] سے [[تین مجوسی|مجوسیوں کے ملنے آنے]] کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مغربی مسیحی [[یہودی|یہود]] و [[غیر یہود]] کی طرف [[یسوع]] کا [[ابن اللہ|انسانی شکل میں خدا]] بنا کر بھیجے جانے کا جشن مناتے ہیں۔ کچھ مغربی مسیحی [[مسیحی فرقہ|فرقوں]] میں عید ظہور خداوند کا پہلا روز [[عشرۂ عید ظہور خداوند]] کا آغاز ہوتا ہے۔<ref name="United Methodist Publishing House">{{cite journal|year=1963|title=Epiphany|journal=Christian Advocate|publisher=United Methodist Publishing House|volume=7|page=15|quote=۔۔۔in Methodist usage the Epiphany Season includes all the Sundays between that date and Ash Wednesday, which for 1964 will be فروری 12, the beginning of Lent.}}</ref> [[مشرقی مسیحیت]] میں یہ تہوار صرف [[دریائے یردن]] میں [[یسوع کا بپتسمہ|مسیح کو بپتسمہ]] دیے جانے اور دریا کی دونوں جانب [[ابن اللہ]] کی شکل میں خدا کے ظہور کی یاد میں منایا جاتا ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.catholicireland.net/liturgysacraments/liturgical-year/936-the-origins-and-spirituality-of-the-epiphany |title=The Origins and Spirituality of the Epiphany |publisher=Catholicireland.net |date=فروری 14, 1969 |accessdate=دسمبر 22, 2011 |deadurl=yes |archiveurl=https://web.archive.org/web/20111127215401/http://www.catholicireland.net/liturgysacraments/liturgical-year/936-the-origins-and-spirituality-of-the-epiphany |archivedate=نومبر 27, 2011}}</ref> [[مغربی کنارہ|مغربی کنارے]] میں [[قصر الیہود]] اور مشرقی کنارے پر واقع [[یردن]] میںکے [[المغطس]]، المغطس کو یسوع کے بپتسمہ اور [[یوحنا اصطباغی]] کی وزارت کا حقیقی مقام سمجھا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==