"پطرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
BukhariBot (تبادلۂ خیال) کی 2845436ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox Christian leader
| type = Pope
| honorific-prefix = [[پوپبطریق اعظم]] [[مقدس]]
| name = پطرس
| title = [[رسول (مسیحیت)|رسول]]، [[بطریق اعظم|پوپ]]، [[بطریق]] اور [[شہید]]
سطر 8:
| church = [[ابتدائی مسیحیت|ابتدائی مسیحی]] [[عظیم کلیسیا]]
| see =
*پہلا [[پوپبطریق اعظم|پاپائےبطریق اعظم روم]] ([[پوپبطریق اعظم]])، بمطابق [[کیتھولک الٰہیات|کیتھولک]] [[مقدس روایت|روایت]]
*پہلا [[انطاکیہ کے بطریق|انطاکیہ کا اسقف]] ([[بطریقپیٹری آرک]])، بمطابق [[مشرقی مسیحیت|مشرقی مسیحی]] روایت
| term_start = [[30ء]]<ref name="britannica">{{cite encyclopedia|title = Saint Peter the Apostle|year=2013|author=O'Connor, Daniel William|encyclopedia= [[دائرۃEncyclopædia المعارف بریطانیکاBritannica]]|publisher=Encyclopædia Britannica Online|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/453832/Saint-Peter-the-Apostle/5632/Tradition-of-Peter-in-Rome|page=5|accessdate=14 اپریل 2017}}</ref>
| term_end = [[64ء]] اور [[68ء]] کے درمیان <ref name="newadvent.org">{{cite web|url=http://www.newadvent.org/cathen/11744a.htm#IV|title=CATHOLIC ENCYCLOPEDIA: St. Peter, Prince of the Apostles}}</ref>
| predecessor =
سطر 25:
| parents = جان (یا یونس؛ یوحنا)
| occupation = [[ماہی گیر]]، [[پادری]]
| feast_day = اہم ضیافت [[29 جون]] (ہمراہ [[پولس|سینٹ پولس]]، [[کیتھولک کلیسا]]، [[راسخُ الاعتقاد کلیسا]]، [[اورینٹل الاعتقادی]]، [[انگلیکانیت]]، [[لوتھریت]]){{سخ}}[[18 جنوری]] سینٹ پطرس چیئر [[روم]] (قبل 1960 رومن کیلنڈر){{سخ}}[[18 جنوری]] کنفیشن آف سینٹ پطرس(انگلیکانیت){{سخ}}[[22 فروری]] سینٹ پطرس چیئر(کیتھولک کلیسا){{سخ}} [[1 اگست]] سینٹ پطرس ونکولی (قبل 1960 رومن کیلنڈر)
 
| venerated = تمام [[مسیحیت]] کے فرقے
سطر 33:
| shrine = [[پطرس باسلیکا]]
| major_works = {{unbulleted list|[[پطرس کا پہلا خط]]|[[پطرس کا دوسرا خط]]}}
| Incumbent = [[پوپبطریق اعظم فرانسس اول|فرانسس]]
}}
 
'''پطرس''' {{دیگر نام|([[انگریزی=]]: Peter}}) یونانی نام "پتروس" جس کا معنی ہے "پتھر"۔۔۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 190</ref> اس کا اصل نام "شمعون" تھا۔<ref>متی، 2:10</ref>۔ [[کیتھولک]] کلیسیا اس کو اپنا [[بانی]] سمجھتا ہے اس سے کچھ کتب بھی منسوب ہیں۔ یہی پہلا [[پوپ]] مانا جاتا ہے۔ رومی بادشاہ [[نیرو]] کے عہد میں اس کو اس '''x''' طرح کی [[صلیب]] پر پھانسی دی گئی۔<ref>قاموس الکتاب، 190</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
پطرس [[بیت صیدا]] کا باشندہ تھا۔<ref>یوحنا، 44:1</ref> اس کے باپ کا نام "یوحنا" تھا۔ وہتھا۔وہ ان پڑھ تھا۔<ref>رسولوں کے اعمال، 13:4</ref>[[آرامی زبان|آرامی]] اور [[یونانی زبان|یونانی]] زبانیں بول سکتا تھا۔ اس نے جوانی میں [[ماہی گیری]] کا پیشہ اپنایا۔'''[[اناجیل ہمنوا]]''' کے مطابق پطرس کی [[ساس]] کو [[یسوع مسیح]] نے اس کے [[کفر ناحوم]] نامی گھر میں شفا دی تھی۔<ref name="متی:8:14-17">متی:8:14-17</ref><ref name="مرقس: 1:29-31">مرقس: 1:29-31</ref><ref name="لوقا: 4:38">لوقا: 4:38</ref> یہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پطرس ایک شادی شدہ شخص تھا۔
 
== پطرس اور مسیح ==
'''[[اناجیل ہمنوا]]''' کے مطابق پطرس کی [[ساس]] کو [[یسوع مسیح]] نے ان کے [[کفر ناحوم]] نامی گھر میں شفا دی۔<ref name="متی:8:14-17"/><ref name="مرقس: 1:29-31"/><ref name="لوقا: 4:38"/> انجیلی روایت کے مطابق پطرس کے بھائی [[اندریاس]] نے پطرس کا تعارف مسیح سے کروایا اور اس طرح پطرس ایمان لایا، جس پر مسیح نے اس سے کہا {{اقتباس|تو یوحنا کا بیٹا شمعون ہے، تو کیفا یعنی پطرس کہلائے گا۔<ref>یوحنا، 42:1</ref>}} عہد نامہ جدید میں پطرس نام اس کے علاوہ کسی دوسرے کا نہیں ہے۔ جبہے۔جب [[گلیل]] میں تبلیغ کا عمل شروع کیا جانے لگا تو تب پہلی بار [[بارہ حواری|12 افراد]] چنے گئے جن کو میں مسہمان [[حواری]] اور مسیحی شاگرد اور رسول کہتے ہیں۔ ان میں سے ایک پطرس بھی تھا۔<ref>مرقس،19:3</ref> پطرس کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ جلد باز تھاتھا، اور رہنما بننے کی کوشش کرتا تھا جس بنا پر باقی افراد اس سے اختلاف کرتے تھے۔<ref>متی، باب20</ref><ref>مرقس، 33:9</ref><ref>لوقا،27:22</ref> انجیل کے بیان کے مطابق پطرس نے آخری دنوں میں کچھ باتوں میں مسیح پر شک کیا۔ اورکیا۔اور آخری دن تین بار مسیح کا انکار کیا۔<ref>متی، باب26؛ مرقس ،باب 14؛ لوقا، باب 22 ؛ یوحنا، باب 18</ref> اور اس کے بعد وہ غائب ہو جاتا ہے اور واقعہ صلیب کے بعد نظر آتا ہے۔ اس کے بعد یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ بعد وصال جب مسیح جی اٹھا تو اس نے پطرس کو بحال کر دیا۔<ref>یوحنا، باب 20، باب21</ref>
 
== پطرس مسیح کے بعد ==
مسیح کو تین بار رد کرنے کے بعد پطرس غائب ہو گیا، جب واقعہ صلیب ہوا تو تب وہ وہاں نہیں تھا، لیکن اگلے دن وہ صبح مسیح کو زندہ دیکھتا ہے۔ اس کے بعد پطرس [[انطاکیہ]] چلا گیا جہاں پہلی مسیحی کلیسا قائم کی،اور اس طرح پطرس پہلا [[پوپ]] بنا، اس کے بعد روم چلا گيا اور 25 برس تک تبلیغ میں مشغول رہا، آخری عمر میں [[نیرو]] نے پطرس کو بد مذہبی پھیلانے کے الزام میں '''x''' طرح کی صلیب پر پھانسی دی، کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی صلیب پر پھانسی کی خواہش خود پطرس نے کی تھی۔ اس طرح کی صلیب کو آج بھی [[پطرس کی صلیب]] کہا جاتا ہے۔<ref>قاموس الکتاب، 192</ref>
== پطرس سے منسوب تصانیف ==
پطرس کی دو کتابیں وہ ہیں جن کو مسیحی الہامی مانتے ہیں۔
* [[پطرس کا پہلا عام خط]]
* [[پطرس کا دوسرا عام خط]]<ref>عہد نامہ جدید</ref>
 
اس کے علاوہ کچھ کتب بعض [[غناسطی]] اور مسیحی فرقے پطرس سے منسوب کرتے ہیں۔
* [[پطرس کی انجیل]]
* پطرس کے اعمال یا اعمال پطرس۔
* مشاہدات پطرس
* مشاہدات پطرس دوم
* مباحثہ پطرس و ای پین۔
* تعلیم پطرس
* وعظ پطرس
* آداب دعا پطرس
* کتاب مسافرت پطرس* کتاب قیاس پطرس* کلیمنس کی جانب ایک<ref>اکسی ہومو، مطبوعہ 1813، لندن</ref>
*کتاب قیاس پطرس
== اثرات ==
*کلیمنس کی جانب ایک<ref>اکسی ہومو، مطبوعہ 1813، لندن</ref>
== اثرات ==
{{نامکمل قطعہ}}
{{زمرہ کومنز|Saint Peter}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
{{حواری}}
سطر 60 ⟵ 73:
{{مسیحیت اساس}}
 
[[زمرہ:پطرسفرشتہ بیں شخصیات]]
[[زمرہ:1پہلی قصدی مکے بطریق اعظم]]
[[زمرہ:60ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:67ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ارض مقدسہ کے مقدسین]]
[[زمرہ:بارہ رسول]]
[[زمرہ:بطریق اعظم]]
[[زمرہ:پاپائی مقدسین]]
[[زمرہ:پوپ]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے اسقف]]
[[زمرہ:پہلی صدی کے بطریق اعظمپطرس]]
[[زمرہ:رومی دور کے یہودی]]
[[زمرہ:پہلی صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:بطریق اعظم]]
[[زمرہ:پوپ1 ق م]]
[[زمرہ:60ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:بارہ رسول]]
[[زمرہ:67ء کی وفیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے مقدسین]]
[[زمرہ:فرشتہ بیں شخصیات]]