"اپنیشد" کے نسخوں کے درمیان فرق

5 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
م
روبالہ ترمیم: bn:উপনিষদ্‌; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: ro:Upanișade)
م (روبالہ ترمیم: bn:উপনিষদ্‌; cosmetic changes)
اپنیشد (Upaniṣad) [[ہندو مت]] کی مقدس اور قدیم ترین الہامی کتب کےمجموعہ کا نام ہے۔
 
اپنیشد، [[سنسکرت]] کے تین لفظوں اُپ+نی+شد کا مرکب ہے، جس کے معنی قریب نیچے بیٹھنا ہے۔ بالفاظ دیگر مرشد کے قدموں میں معرفت و حصول علم کے واسطے بیٹھنا۔ اپنیشد کسی ایک کتاب کا نہیں بلکہ سلسہ کتب اور فلسفے کا نام ہے، جو موضوع کے اعتبار سے [[مابعدالطبیعیات|مابعدالطبیعیاتی]] اور اسلوب کے لحاظ سے شعری اد ب کا حسین مرقہ ہے۔ اپنیشد کی تعلیمات کا منبع [[توحید]]، حق پرستی، اور عرفان ذات ہے۔ یہ ظاہری عبادات، مذہبی رسومات، جنتروں، منتروں کے بجائے خود آگاہی، حقیقیت اولی کی تلاش اور تقوی پر زور دیتی ہے۔ ممتاز ہندو فلسفی اور عالم [[شنکر اچاریہ]] نے اپنیشدوں کی تعلیمات پر بڑا زور دیا اور کئی ایک اپنیشدوں کی تفسیریں لکھیں۔
 
== اُپنیشدوں کی معروف اقسام ==
اکثر قدیم تحریریں اپنیشدوں کی تعداد بتاتی 108 ہیں، تاہم ان میں سے 10 اہم یہ ہیں۔
* ایشا
* برھادارنیک
 
== بیرونی روابط ==
* {{بیرونی روابط برائے ہندو مت}}
 
[[Categoryزمرہ:ہندو مت]]
[[Categoryزمرہ:فلسفہ]]
 
[[ar:الأوبانيشاد]]
[[fa:اوپانیشاد]]
[[en:Upanishads]]
[[bn:উপনিষদউপনিষদ্‌]]
[[bg:Упанишади]]
[[ca:Upanixad]]
57,466

ترامیم