"پطرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 36:
}}
 
'''پطرس''' ([[{{دیگر نام|انگریزی]]:= Peter)}} یونانی نام "پتروس" جس کا معنی ہے "پتھر"۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 190</ref> اس کا اصل نام "شمعون" تھا۔<ref>متی، 2:10</ref>۔ [[کیتھولک]] کلیسیا اس کو اپنا [[بانی]] سمجھتا ہے اس سے کچھ کتب بھی منسوب ہیں۔ یہی پہلا [[پوپ]] مانا جاتا ہے۔ رومی بادشاہ [[نیرو]] کے عہد میں اس کو اس '''x''' طرح کی [[صلیب]] پر پھانسی دی گئی۔<ref>قاموس الکتاب، 190</ref>
 
==ابتدائی زندگی==
سطر 42:
 
==پطرس اور مسیح==
'''[[اناجیل ہمنوا]]''' کے مطابق پطرس کی [[ساس]] کو [[یسوع مسیح]] نے ان کے [[کفر ناحوم]] نامی گھر میں شفا دی۔<ref name="متی:8:14-17"/><ref name="مرقس: 1:29-31"/><ref name="لوقا: 4:38"/> انجیلی روایت کے مطابق پطرس کے بھائی [[اندریاس]] نے پطرس کا تعارف مسیح سے کروایا اور اس طرح پطرس ایمان لایا، جس پر مسیح نے اس سے کہا {{اقتباس|تو یوحنا کا بیٹا شمعون ہے، تو کیفا یعنی پطرس کہلائے گا۔<ref>یوحنا، 42:1</ref>}} عہد نامہ جدید میں پطرس نام اس کے علاوہ کسی دوسرے کا نہیں ہے۔جب [[گلیل]] میں تبلیغ کا عمل شروع کیا جانے لگا تو تب پہلی بار [[بارہ حواری|12 افراد]] چنے گئے جن کو میں مسہمان [[حواری]] اور مسیحی شاگرد اور رسول کہتے ہیں۔ ان میں سے ایک پطرس بھی تھا۔<ref>مرقس،19:3</ref> پطرس کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ جلد باز تھا،تھا اور رہنما بننے کی کوشش کرتا تھا جس بنا پر باقی افراد اس سے اختلاف کرتے تھے۔<ref>متی، باب20</ref><ref>مرقس، 33:9</ref><ref>لوقا،27:22</ref> انجیل کے بیان کے مطابق پطرس نے آخری دنوں میں کچھ باتوں میں مسیح پر شک کیا۔اور آخری دن تین بار مسیح کا انکار کیا۔<ref>متی، باب26؛ مرقس ،باب 14؛ لوقا، باب 22 ؛ یوحنا، باب 18</ref> اور اس کے بعد وہ غائب ہو جاتا ہے اور واقعہ صلیب کے بعد نظر آتا ہے۔ اس کے بعد یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ بعد وصال جب مسیح جی اٹھا تو اس نے پطرس کو بحال کر دیا۔<ref>یوحنا، باب 20، باب21</ref>
 
==پطرس مسیح کے بعد==