"کچھ کچھ ہوتا ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: تبدیلی ربط از Audience > حاضرین
سطر 18:
| imdb_id = 0172684
}}
'''کچھ کچھ ہوتا ہے''' 1998ء میں بنائی گئی ایک بھارتی فلم ہے۔ اس [[فلم]] کے ذریعے کرن جوہر نے اپنے [[ہدایت کاری]] [[پیشہ|کیریئر]] کی شروعات کی اور شاہ رخ اور کاجول کی کامیاب [[جوڑی]] کو ایک بار پھر [[Audienceحاضرین|ناظرین]] کے سامنے پیش کیا۔ طویل عرصے سے ایک ہٹ کی تلاش میں چل رہے یش جوہر [[جھنڈا|بینر]] کو اور كھنڈالا گرل [[رانی مکھرجی]] کو اس [[فلم]] سے بہت اميدیں تھیں۔ دوست آدتيا چوپڑا کی طرح کرن جوہر نے بھی [[پیشہ|کیریئر]] کا آغاز ایک داستانِ محبت سے کیا ۔
اس فلم میں رانی مکھرجی اور [[سلمان خان]] نے مہمان [[اداکار]] کے طور پر کام کیا ۔
 
سطر 26:
 
کیا چھوٹی اں جلی اپنے پاپا کو ان کی پرانی کالج والی دوست سے ملا پاتی ہے اور منگنی ہونے کے بعد بھی کیا انجلی اور راہل مل لیتے ہیں یہ [[فلم]] کا [[عروج]] ہے ۔
فلم [[تفریح|تفریح بخش]] ہے لیکن کئی جگہ پر [[قصہ|کہانی]] کو کاٹ کر چھوٹا کیا جا سکتا ہے۔ مہیش ملہوترا نے [[فنکار|فنکاروں]] کے لیے بہت اچھے کپڑے [[طرحبند|ڈیزائن]] کیے ہیں اور فلم کے [[عکاسی|فوٹوگرافی]]، کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ کرن جوہر نے اپنی پہلی فلم میں اچھی ہدایت کاری کی ہے۔ [[شاہ رخ خان]] ہمیشہ کی طرح [[اداکاری]] میں سب سے اوپر رہے ہیں اور یہ فلم بھی ان کی سب سے کامیاب ترین فلموں میں سے ایک شمار ہوتی ہے۔ <big>ثنا سعید</big> نے <big>چھوٹی اں جلی</big> کا [[کردار]] بہترین طریقے سے ادا کیا ہے۔ رانی مکھرجی کا [[کردار]] چھوٹا ہے پر بازی ماری کاجول دیوگن نے۔ [[Audienceحاضرین|ناظرین]] کو [[شاہ رخ خان]] اور کاجول دیوگن کی جوڑی بہت پسند آیا اور یہی جوڑی اس فلم کی جان ہے۔ پردے پر کافی وقت بعد شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ساتھ دیکھنا اچھا لگا۔ جتن للت نے بہترین موسیقی سے اس [[فلم]] کو رونق بخشی ہے اور فلم کے [[گیت]] طویل عرصے تک [[Audienceحاضرین|سامعین]] کی زبان پر راج کریں گے۔ مجموعی طور پر یہ [[فلم]] اچھی اور تفریح بخش ہے اور بیرونی ممالک میں اسے بہت پسند کیا گیا ہے۔
 
=== گیت ===