"ابراہیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
م خودکار: خودکار درستی املا ← انبیا
سطر 13:
|influenced = [[ابراہیمی مذاہب]]
}}
'''ابراہیم''' ({{hebrew Name|אַבְרָהָם|اوراہم|ابراہام}}, [[عربی]]: إبراهيم)، اصلاً '''اورام''' یا '''ابرام''' ({{hebrew Name|אַבְרָם|ʾAvram|ʾAḇrām}}) تین [[ابراہیمی مذاہب]] (یہودیت، مسیحیت اور اسلام) کی ایک برگزیدہ شخصیت ہیں۔ خدا اور یہودیوں کے درمیان خاص تعلقات قائم کروانے کی وجہ سے وہ یہودیت میں ”میثاق“ کے بانی سمجھے جاتے ہیں۔ مسیحیت میں انہیں تمام معتقدین (یہودیوں و غیر یہودیوں) کا نقش اول تصور کیا جاتا ہے۔ اسلام میں وہ تمام انبیاءانبیا کے باپ (ابو الانبیاء) ہیں۔
 
== شجرہ نسب ==