"نامیاتی کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
م روبالہ جمع: pnb:آرگینک کیمسٹری; cosmetic changes
سطر 1:
نامیاتی کیمیاء یا organic chemistry کا لفظ اصل میں [[زندہ]] اجسام یعنی ([[نامیات]] یا [[organisms]]) سے حاصل ہونے والے مرکبات کی [[کیمیاء]] کے لیۓ اختیار کیا جاتا تھا لیکن آج کل نامیاتی کیمیاء سے مراد [[کاربن]] اور اسکے [[مرکبات]] کی کیمیائی ساخت و تعملات کے مطالعے کے علم کی لی جاتی ہے، خواہ وہ قدرتی ہوں یا مصنوعی۔ اصل میں organic کا لفظ [[حیاتیات]] میں [[organism]] سے تعلق کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے اور organism زندہ چیز کی [[تنظیم]] (organization) کو کہتے ہیں، اور جب یہ زندہ چیز کی تنظیم کسی جاندار کے جسم کا حصہ ہو (مثلا [[دل]] ، [[دماغ]] وغیرہ) تو ایسی صورت میں اسکے لیۓ [[organ]] کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے اور اگر یہ زندہ چیز کی تنظیم بذات خود آزادانہ حیثیت سے اپنا وجود برقرار رکھ سکتی ہو تو عموما{{دوزبر}} اسکے لیۓ organism کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے۔ ان تمام الفاظ کی اساس ایک ہی ہے۔ organ کو اردو میں [[عضو]] کہتے ہیں اور organism کو [[نامیہ]] کہا جاتا ہے ۔ ابتداء میں چونکہ وہ مرکبات جن کو آج کل نامیاتی مرکبات میں شمار کیا جاتا ہے دراصل زندہ اجسام یا نامیہ سے حاصل کیۓ گۓ تھے اور اسی تعلق کی وجہ سے انکو نامیاتی مرکبات یا organic compounds کہا گیا اور اسی تعلق کی وجہ سے کیمیاء کی اس شاخ کا نام نامیاتی کیمیاء ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:نامیاتی کیمیاء]]
سطر 7 ⟵ 5:
[[ar:كيمياء عضوية]]
[[fa:شیمی آلی]]
[[en:Organic_chemistryOrganic chemistry]]
[[af:Organiese chemie]]
[[an:Quimica organica]]
سطر 60 ⟵ 58:
[[nov:Organi kemie]]
[[oc:Quimia organica]]
[[pnb:آرگینک کیمسٹری]]
[[pl:Chemia organiczna]]
[[pt:Química orgânica]]