"بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
م حذف ویکائی BIMSTEC > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.166666666667
سطر 103:
بنگلہ دیش اپنے قیام سے مستقل سیاسی افراتفری کا شکار ہے اور اب تک 13 مختلف حکومتیں بر سر اقتدار آ چکی ہیں اور کم از کم چار [[فوجی تاخت]] (مارشل لا) ہو چکے ہیں۔
 
بنگلہ دیش آبادی کے لحاظ سے دنیا کا '''ساتواں '''بڑا ملک ہے اور تقریباً 144،000 مربع کلومیٹر کے ساتھ یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 94 واں ملک ہے،ہ دنیا کا گنجان آباد ترین آبادی کے حامل ممالک میں سے ایک ہے بلکہ اگر چھوٹے موٹے جزائر یا شہری حکومتوں کو فہرست سے نکال دیا جائے تو یہ دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد ملک بن جاتا ہے جس کے ہر مربع کلومیٹر پر 998.6 (یا ہر مربع میل پر 2،639 افراد) بستے ہیں۔ یہ تیسرا سب سے بڑا مسلم اکثریتی ملک ہے لیکن اس کی آبادی ہندوستان میں مقیم اقلیتی مسلمانوں سے کچھ کم ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے یہ [[دریائے گنگا]] و [[دریائے برہم پتر|برہم پتر]] کے زرخیز دہانوں (ڈیلٹا) پر واقع ہے۔ [[مون سون]] کی سالانہ بارشوں کے باعث یہاں [[سیلاب]] اور [[طوفان]] معمول ہیں۔ بنگلہ دیش [[جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم]] (سارک) اور [[ BIMSTEC]] کا بانی رکن اور [[مؤتمر عالم اسلامی|اسلامی کانفرنس کی تنظیم]] (او آئی سی) اور [[ترقی پزیر 8]] (ڈی -8) کا رکن ہے۔
 
== فہرست متعلقہ مضامین بنگلہ دیش ==