"وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{نامکمل حوالہ حدیث}}
{{مسیح|}}
[[یسوع مسیح]] جو اسلامی دنیا میں [[عیسیٰ علیہ السلام]] کے نام سے بطور [[نبی]] مانے جاتے ہیں، اسلام میں مسیح کی [[تصلیب مسیح#مسلمانوں کا عقیدہ|صلیبی موت]] اور [[وفات]] کا مسئلہ مسیح کی [[آمد ثانی]] کی طرح بہت اہمیت رکھتا ہے۔ مسلمانوں کی بڑی تعداد [[قرآن]] کی ان آیات جن میں مسیح کو آسمان پر اٹھا لینے کا ذکر ہے، ان سے مسیح کی زمینی وفات کا انکار کرتے اور مسیح کو چوتھے آسمان پر زندہ مانتے ہیں، مگر چند علما ان آیات سے ایک دوسرا معنی اخذ کرتے ہیں کہ مسیح کی وفات ہوئی اور اس کے بعد وہ زندہ کیے گئے اور آسمان پر اٹھا لیے گئے، مگر اس پر مسلمانوں کا اجماع ہے کہ مسیح دوبارہ قریب قیامت زمین پر نزول کریں گے اور اسلامیاپنی حکومت قائم کریں، سور اور یہودیوں کو قتل کریں گے۔
 
== قرآن و سنت میں ==