"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: hu:Saraf ad-Dín al-Búszíri; cosmetic changes
سطر 8:
== [[قصیدہ بردہ شریف]] ==
[[قصیدہ بردہ شریف]] کے لکھنے پر بھی ایک واقعہ ہے کہ اس قصیدے کو لکھنے سے پہلے، امام بوصیری [[کوڑھ]] کے مرض میں مبتلا تھے اور بچنے کی کوئی امید نہ رہی تو [[محمد|رسول اللہ {{درود}}]] کی شان مں ایک قصیدہ کہا۔ رات کوخواب میں حضور کو دیکھا کہ آپ نے خوش ہو کر اپنی چادر مبارک اس پر ڈال دی ہے۔ صبح کو اٹھا تو بالکل تندرست تھا۔ بردہ عربی میں چادر کو کہتے ہیں۔ اس لیے یہ قصیدہ بردہ کے نام سے مشہور ہوا۔ اسے [[قصیدہ میمیہ]] بھی کہتے ہیں۔ اس میں 162 شعر ہیں۔ اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات کی شان میں کئی قصیدے کہے۔
 
 
[[زمرہ:نعتیہ شاعر]]
سطر 14 ⟵ 13:
[[زمرہ:مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:عربی شاعر]]
 
 
 
[[ar:البوصيري]]
[[en:Busiri]]
[[fr:Bousiri]]
[[hu:Saraf ad-Dín al-Búszíri]]