"سنگھ (بدھ مت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
سطر 28:
}}
بدھ مت کے [[بھکشو|بھکشووں]] اور [[بھکشونی|بھکشونیوں]] پر مشتمل وہ جماعت جو [[گوتم بدھ]] کے زمانے میں ہی تشکیل پا چکی تھی، جنھوں نے دنیا سے مکمل طور پر ناتا توڑ کر حصول [[نروان (بدھ مت)|نروان]] کے لیے اپنے کو وقف کر دیا تھا اس جماعت کو '''سَنگھ''' کا نام دیا گیا۔ بدھ کے [[پری نروان]] کے بعد بدھ مت کی تبلیغ و اشاعت کا اہم کام اسی جماعت نے انجام دیا۔
 
[[زمرہ:مذہبی شناخت]]
[[زمرہ:بدھ اصطلاحات]]
[[زمرہ:پالی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:مذہبی تحاریکتحریکوں میں حقوق نسواں]]