"کیل (پیمائش)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حذف ویکائی ، > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.0
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 1:
'''کیل''' کے معنی [[غلہ]] نا پنے کے ہیں پیمائش کی ایک اصطلاح کیل(پیمانہ )ہے ۔(وہ چیز جسے پیمانے سے ماپا جاتاہے) ایک خاص پیمانے کوبھر کر دینے والی مقداریا اس مقدار کے برابروزن کو کیل یا [[مکیل]] کہا جاتا ہے۔ کیل (پیمانوں) سے غلہ جات کو ناپنے کے برتن مراد ہیں؛ [[وسق]]، [[صاع]]، [[مد]]، من ،من، [[کر]]؛ یہ سب کیل کے قبیل سے ہیں<ref>مفتاح الاوزان - مؤلف : مفتی عبد الرحمن القاسمی عظیم آبادی - ناشر : الامۃ ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ، حیدرآباد، انڈیا</ref>
اندازہ شرعی جو معتبر ہے دو قسم کاہے: کیل یعنی ناپ اور وزن بمعنی تول خاص طور پر خشک اشیاء ہر قسم کے دانے ،غلے اور دالوں کے پیمانے کے لیے اصطلاح استعمال کیل ہوتی ہے گیہوں، جَو، [[کھجور]]، نمک، جن کاکیلی ہوناثابت (جن اشیاء کے کیل (ماپ )کے ساتھ فروخت ہونا ثابت )ہے <br/>
== کیل اور وزن میں فرق ==