"عوامی نیشنل پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م حذف ویکائی Link title > غلط رجوع مکرر (9.1) 0.47619047619
سطر 6:
[[2008ء]] کے عام انتخابات میں اس جماعت نے پہلی بار کسی بھی دوسری اتحاد میں شمولیت اختیار نہ کی اور [[خیبر پختونخوا]] میں بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائی، اس کے علاوہ گذشتہ 15 سالوں میں پہلی [[بلوچستان]] اور جماعتی تاریخ میں صوبہ [[سندھ]] کے شہر [[کراچی]] میں پہلی بار یہ جماعت نشتیں جیتنے میں کامیاب رہی۔ عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابات جیتنے کے بعد وفاق میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والی [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کے ساتھ ایک بار پھر اتحاد قائم کیا اور صوبے اور وفاق میں حکومت قائم کی۔ صوبے میں قائم اتحاد میں صرف [[پاکستان پیپلز پارٹی]] اور عوامی نیشنل پارٹی شامل رہے جبکہ وفاق میں ان دونوں جماعتوں کے علاوہ [[متحدہ قومی تحریک|متحدہ قومی موومنٹ]] اور [[جمعیت علمائے اسلام]] بھی اتحاد میں شامل ہیں۔<br/>
عوامی نیشنل پارٹی سیاسی طور پر [[خیبر پختونخوا]] اور خاص طور پر پشتون علاقوں میں انتہائی مضبوط جماعت تصور کی جاتی ہے۔ اسی وجہ سے اس جماعت کو [[قوم پرست]] جماعت بھی گردانا جاتا ہے۔<br/>
[[ Link title]]
 
== پارٹی صدور ==