"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
# لغاتی اندارجات۔ کسی بھی موضوع پر ویکیپیڈیا کے مقالات اس کے بارے میں ایک اچھا تعارف کروانے کے باوجود ایک لغت کی طرح اس کے متعدد استعمالات اور تعریفوں کے لیے مخصوص نہیں ہیں، ہاں بعض اوقات ایسا ہو سکتا ہے کہ کسی مشکل یا کم مستعمل اردو اصطلاح کے بارے میں اجنبیت دور کرنے اور قاری کی سہولت کی خاطر اس کا پس منظر ، مآخذ اور وجۂ تسمیہ درج کر دی جاتی ہو۔
===ویکیپیڈیا اصل (ذاتی) تخیلات کا ناشر نہیں===
ویکیپیڈیا میں ذاتی رجحانات یا خیالات ، تفکرات و تجزیات نشر نہیں کیے جاتے اور نا ہی یہاں کوئی نئی (اصل / ذاتی / ایسی کہ جو کسی اور جگہ شائع نا ہوئی ہو) معلومات نشر کی جاسکتی ہیں۔ [[منصوبہ:اصل تحقیق نہیں]] کی حمکت عملی کے مطابق برائے مہربانی مندرجہ ذیل افعال کی خاطر اس دائرۃ المعارف کو استعمال نا کیجیے:
# ابتدائی (اصل / ذاتی / شخصی) تحقیق تحریر نا کریں۔ ذاتی (کسی اور جگہ غیراشاعت شدہ نظریات و تجزیات نا لکھیں اور نا ہی متعدد جگہوں پر شائع شدہ معلومات کو استعمال کرتے ہوئے یا ان کا بہانہ بنا کر کوئی نیا نظریہ اخذ و تحریر کرنے کی کوشش کریں۔ پہلے اپنی تحقیق کو کسی [[نظرِ ھمتا|نظرِ ھمتا (peer review)]] جریدے میں شائع کروائیں اور پھر اس کے بارے میں حوالہ دے کر اس دائرۃ المعارف پر تحریر کریں؛ اس بارے میں تمام حوالہ جات ، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|قابل ِتثبیت (varifiable)]] ہونا چاہیں۔
# ذاتی ایجادات ہر اس شے کو نہیں کہا جاسکتا جو کہ آپ نے یا آپ کے کسی دوست نے عام زندگی میں تیار کی ہو، مثال کے طور پر [[مصنع لطیف]] استعمال کرتے ہوئے کوئی [[حراک|حراک (animation)]] بنا لینا ، ایسی تخلیقات [[منصوبہ:ویکیپیڈیا معروفیت|معروفیت]] کے درجے میں نہیں آتیں۔ پہلے اپنی ایجاد کو کسی آزاد سائنسی یا علمی ادارے میں پیش کریں۔