"ریچل کوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ms:Rachel Corrie
م روبالہ ترمیم: ru:Корри, Рэйчел; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Rachel Corrie 2003 March 16 cropped.jpg|left|thumb|ریچل کوری]]
ریچل کوری (Rachel Corrie) (پدائش 10 اپریل 1979ء)، (وفات 16 مارچ 2003ء) عالمی اتحاد تنظیم کی [[USA|امریکی]] رکن تھی، جو مقبوضہ [[فلسطین]] میں [[اسرائیل]]ی فوج کی طرف سے فلسطینی گھر کو منہدم کرتے ہوئے bulldozer کو روکنے کے لیے اس کے سامنے کھڑی ہو گئی، مگر اسرائیلی بلڈوزر اس کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس پر چڑھ دوڑا، اور ریچل نے اپنے احتجاجی مظاہرے میں بہادری سے جان دے دی۔
[[Imageتصویر:Caterpillar1133.jpg|left|thumb|امریکی ساخت کا bulldozer]]
 
== ردعمل ==
یورپی ممالک میں ریچل کی موت پر ملاجلا ردّعمل رہا۔ البتہ ریچل کے وطن امریکہ میں شاید ہی کوئی آواز کھلے بندوں اس کے حق میں اُٹھی۔ نہ صرف یہ بلکہ الٹا اسے دہشت گرد کہا گیا اور اس کے والدین کو [[نفرت انگیز پیغام|نفرت انگیز پیغامات]] بھیجے گئے جس میں اس کے کچلے جانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ وہ اسی انجام کی حقدار تھی<ref>
[http://news.independent.co.uk/fisk/article360492.ece 28 اپریل ۲۰۰۶ انڈیپینڈنٹ] " Robert Fisk: United States of Israel? "
</ref>
۔
 
== حوالہ جات ==
<references/>
 
 
 
[[زمرہ:شخصیات]]
سطر 40 ⟵ 38:
[[pt:Rachel Corrie]]
[[ro:Rachel Corrie]]
[[ru:Корри, РейчелРэйчел]]
[[fi:Rachel Corrie]]
[[sv:Rachel Corrie]]