"نبییم" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← انبیا)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''نبیم''' ({{IPAc-en|n|ə|ˈ|v|i:|ɪ|m}}؛<ref>[http://dictionary.reference.com/browse/neviim "Neviim"]. ''[[Random House Webster's Unabridged Dictionary]]''.</ref> {{lang-he|נְבִיאִים ''Nəḇî'îm''}}، انبیا) [[عبرانی کتاب مقدس]] ([[تنک|تناخ]]) کا دوسرا نمایاں حصہ ہے۔ باقی کے دو [[تورات]] (ہدایات) اور [[کتبیم]] (تحریریں یا قدیم تحریریں) ہیں۔ جس کے مزید دو ذیلی گروہ ہیں، پہلا:انبیائے قدیم (نبییم روشنیم، נביאים ראשונים یشوع، قضاة، سموئیل اور سلاطین کی کتابیں)، دوسرا: مابعد کے انبیا نبیم آہرونیم، נביאים אחרונים یسعیاہ، یرمیاہ اور حزقی ایل اور[[انبیائے صغریٰ]] کی کتابیں)
 
یہ کتب انبیا یہود کے تاریخ حالات پر مشتمل ہیں۔انہیں۔ ان کتب کی تقسیم انبیائے متقدمین و متاخرین میں کی گئی ہے۔انبیائےہے۔ انبیائے متقدمین کی کتب میں یشوع، قضاۃ، سموئیل ثانی، سلاطین اول اور سلاطین ثانی شامل ہیں جبکہ انبیائے متاخریں کی کتب میں یسعیاہ، جرمیا، حزقیال، زکریا و دیگر شامل ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[تورات]]