"وزیر خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Fakir Khana > فقیر خانہ
م خودکار: تبدیلی ربط از Hakim Ahmad Shuja > حکیم احمد شجاع
سطر 1:
[[فائل:Weeks Edwin Lord An Open-Air Restaurant Lahore.jpg|تصغیر|[[مسجد وزیر خان]]]]
 
'''حکیم شیخ علیم الدین انصاری''' جو عام طور پر '''[[نواب وزیر خان]]''' کے نام سے جانے جاتے ہیں مغلیہ دور میں [[لاہور]] شہر کے گورنر تھے۔ وہ آبائی طور پر [[چنیوٹ]] کے رہنے والے تھے۔ ان کا خاندان چنیوٹ سے ہجرت کر کے لاہور آباد ہو گیا تھا۔<ref>For other family connections in Lahore also see the articles on [[فقیر خانہ]] and [[Hakimحکیم Ahmadاحمد Shujaشجاع]]</ref> وزیر خان کو لاہور میں تعمیر کی گئی [[مسجد وزیر خان]] کے لیے جانا جاتا ہے، جو فن کا ایک اعلیٰ نمونہ ہے۔
 
حکیم صاحب ایک انتہائی عالم فاضل اور پڑھے لکھے انسان تھے۔ انہیں فن طب میں بڑی مہارت حاصل تھی اور اس کے ساتھ ساتھ عربی، فارسی اور فلسفہ پر بھی گہری نظر تھی۔ فن طب ہی کے باعث ان کی رسائی مغل دربار تک ہوئی اور عہد شاہ جہانی میں [[دیوان]]، [[بیوتات]] اور نواب وزیر خان جیسے القابات حاصل کیے۔ شاہی خاندان کے خاندانی طبیب ہونے کے ساتھ ساتھ وہ گورنر پنجاب کے عہدے تک بھی پہنچے۔