"ڈیوڈ لونگ اسٹون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: be, gd, id, zh-min-nan
م روبالہ جمع: fy:David Livingstone; cosmetic changes
سطر 3:
ڈیوڈ لونگ اسٹون ([[19 مارچ]] [[1813ء]] – [[یکم مئی]] [[1873ء]]) (انگریزی: David Livingstone) [[اسکاچستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک طبی مسیحی مبلغ اور [[وسطی افریقہ]] میں تحقیقات کرنے والے ایک مہم جو تھے۔ وہ [[وکٹوریا آبشار]] کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے اور اس آبشار کو وکٹوریا کا نام بھی انہوں نے ہی دیا تھا۔
 
وہ [[19 مارچ]] 1813ء کو [[جنوبی لنارکشائر]]، [[اسکاچستان]] کے گاؤں [[بلانٹائر]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[جامعہ گلاسکو]] سے [[یونانی زبان]]، [[طب]] اور [[الٰہیات]] میں تعلیم حاصل کی۔
 
بعد ازاں انہوں نے [[افریقہ]] میں تلاش کی مہمات کا آغاز کیا اور [[1852ء]] سے [[1856ء]] تک افریقہ کے اندرونی علاقوں میں دریافتیں کیں۔ وہ [[موسی-او-تونیا]] ("گھن گھرج والا دھواں") آبشار کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے جسے انہوں نے ملکہ وکٹوریا کے نام پر "[[وکٹوریا آبشار]]" کا نام دیا۔
سطر 13:
آپ [[وسطی افریقہ]] میں [[دریائے نیل]] کا منبع تلاش کرنے کی مہمات میں حصہ لیا۔ ان مہمات کے نتیجے میں افریقہ میں [[مسیحیت]] کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ وہاں نوآبادیاتی دور کا بھی آغاز ہوا اور افریقہ طویل دور غلامی میں چلا گیا۔
 
افریقہ کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں شہر اور قصبے آپ کے نام سے موسوم ہیں جن میں [[زیمبیا]] اور [[ملاوی]] میں دو شہر آپ کے نام پر لونگ اسٹون کہلاتے ہیں۔
 
[[زمرہ:برطانوی شخصیات]]
سطر 37:
[[eu:David Livingstone]]
[[fr:David Livingstone]]
[[fy:David Livingstone]]
[[ga:David Livingstone]]
[[gd:Daibhidh MacDhùnleibh]]