"مارٹن لوتھر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
{{Audio|Martin Luther.ogg|'''مارٹن لوتھر'''}} (10 نومبر 1483 – 18 فروری 1546) [[جرمنی|جرمن]] [[راہب]]، [[پادری]] اور [[الٰہیات دان]] تھا۔<ref name=Plass>Plass, Ewald M. "Monasticism," in ''What Luther Says: An Anthology''. St. Louis: Concordia Publishing House, 1959, 2:964.</ref>
سولہویں صدی میں پاپائیت کے خلاف اٹھنے والی تحریکوں میں جس شخص نے انقلابی روح پھونکی، وہ مارٹن لوتھر تھے۔
 
مارٹن لوتھر کا نظریہ شیطان اپنے عہد کی پیداوار ہے۔ اس نے ہر جگہ پر شیطان کو دیکھا اور متواتر اس کے ساتھ نبرد آزما رہا اور خدا پر ایمان کے ساتھ اسے شکست دی۔ اس نے [[پوپ]] کو مجسم شیطان یا [[مخالف مسیح]] (دجال)، جبکہ کاتھولک کلیسیا کو شیطان کی بادشاہت قرار دیا۔
== ابتدائی زندگی ==
لوتھر جرمن ریاست [[سکسنی]] (Saxony) میں کے ایک غریب گھرانے میں 10 نومبر 1483 کو پیدا ہوئے۔