"نرسنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
|Sanskrit_transliteration=نرسنہا
|affiliation=شیر کے سر والا شخص، وشنو کا چوتھا [[اوتار]]
|god_of=Godحفاطت ofکا Protectionدیوتا
|weapon=[[Chakram|Chakraچکر]]، [[Kaumodaki|maceنیزہ]]، [[ناخن]] و [[Jawجبڑا|جبڑے]]s
|festivals=Narasimhaنرسنھ Jayantiجینتی
}}
[[ہرن یکش]] کے بھائی [[ہرن یکشیپو]] کا ایک بیٹا [[پرہلاد]] ہے جو وشنو بھگت تھا۔ غیر فطری باپ نے اپنے بیٹے کو مارنے کی کوشش کی لیکن بیٹا تمام خطرات سے بچ نکلا کیونکہ وہ متواتر وشنو کی عبادت کرتا رہا تھا۔ جب ہرن یکشیپو نے [[وشنو]] کے ہر جگہ موجودگی پر شک کیا تو غضب ناک دیوتا نے اسے سزا دینے کا عزم کر لیا۔ ہرن یکشیپو نے ایک ستون کی جانب اشارہ کر کے کہا تھا کہ وشنو اس میں نہیں ہو سکتا۔ چنانچہ وشنو نے خود کو فوراً نصف شیر اور نصف انسان کے روپ میں ستون میں سے ظاہر کیا اور ہرن یکشیپو کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا۔