"گوتم بدھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 32:
 
اب گوتم نے بدھ یعنی عارف کا لقب اختیار کیا، بن سے نکلا اور دنیا کی تعلیم و تلقین کی غرض سے دیس بدیس پھرنا شروع کیا۔ پہلے [[کاشی]] یعنی بنارس پہنچا۔ یہاں مرد عورت سب کو دھرم سنایا۔ تین مہینے کے قیام میں 60 چیلے جمع کیے اور ان کو روانہ کیا کہ جاؤ ہر طرف دھرم کا چرچا کرو۔ پھر راج گڑھ گیا۔ یہاں راجا پرجا سب اس کے دھرم کے پیرو بنے۔ پھر کپل وستو میں گیا جہاں اس کا بوڑھا باپ راج کرتا تھا، وطن سے رخصت ہونے کے وقت وہ شہزادہ تھا، اب جو واپس آیا تو زرد لباس' ہاتھ میں کاسئہ گدائی، سر منڈا جوگی تھا، باپ، بیوی، بیٹے اور ساکیہ قوم کے سب مرد عورتوں نے اس کا وعظ سنا اور چیلے ہو گئے۔ اس کے 45 برس کے بعد یعنی 80 برس کی عمر تک بدھ دیو نے جابجا پھر کر اپنے مت کو پھیلایا۔ اس طرح سے سارا مگدھ اور کوشل یعنی بہار اور صوبہ جات متحدہ [[آگرہ]] و اودھ میں یہ مت عام ہو گیا۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Dream of Queen Maya - Medallion - 2nd Century BCE - Red Sandstone - Bharhut Stupa Railing Pillar - Madhya Pradesh - Indian Museum - Kolkata 2012-11-16 1834.JPG|<!--Maya's dream, [[Bharhut]], circa 150 BCE.-->
File:Dream Queen Maya BM OA 1932.7-9.1.jpg|<!--Maya's dream, Gandhara, 2nd century CE.-->
File:Four Scenes from the Life of the Buddha - Birth of the Buddha - Kushan dynasty, late 2nd to early 3rd century AD, Gandhara, schist - Freer Gallery of Art - DSC05128.JPG|<!--Birth of the Buddha.-->
File:InfantBuddhaTakingABathGandhara2ndCenturyCE.jpg|<!--The Infant Buddha Taking A Bath, Gandhara 2nd Century CE.-->
File:The infant Buddha taking the Seven Steps.jpg|<!--The infant Buddha taking the Seven Steps. [[گندھارا فن]] of [[گندھارا]].-->
</gallery>
 
== مزید دیکھیے ==