"رگ وید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '{{درستی زبان|dat...' نے تبدیل کر دیا ہے۔
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ہندو مت متون|}}
{{درستی زبان|date=ستمبر 2016}}
{{ہندو مت متون|}}
 
”رگ“ نظم کے بندھ کو کہتے ہیں جو کسی کی تعریف میں لکھا گیا ہو، اور وید کے معنی علم کے ہیں، '''رگ وید''' [[اگنی]] دیوتا کی تعریف سے شروع ہوتا ہے، یہ ہندوؤں کے اہم ترین اور قدیم ترین تہذیبی افکار کا مجموعہ ہے اس میں مختلف مظاہر فطرت کی تعلیم بھی شامل ہے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ بہتر ہوگا کہ ہندوستانی تہذیب کی پوری عمارت ویدوں کی تعلیم پر قائم ہے اور ویدوں میں سب سے زیادہ اہمیت رگ وید کو حاصل ہے۔ اس لیے ہندومت کے بنیادی اصولوں کو معلوم کرنے کے لیے اس کا مطالعہ ضروری ہے، [[اندر]]، اگنی، [[ورن]] جیسے دیوتاؤں کی تعریف سے یہ وید بھرا ہوا ہے، رگ وید بہت سے مبہم سوالوں کے حل میں مدد دیتا ہے اسی کو بنیاد بنا کر دی ہندو اسپیکس کے رائٹر نے کہا:
{{اقتباس|اگر انسان صحیح طور پر انسان بن جائے اور چار احکامات پر عمل کرے، ماں کی خدمت، باپ کی عزت، روحانی معلم کی اطاعت اور مہمان کی قدر و منزلت تو یقیناً خدا کو دیکھ سکتا“۔<ref>Rav, N. “The Hindu speaks” p. 27, Kasutri and sons Channa, India, 1999</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{ہندو دھرم}}
{{ہندومت دیوتا اور متون}}