"مریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ مواد
م اضافہ مواد
سطر 8:
===اندرونی ساخت===
زمین کی طرح مریخ کے اندرونی کثیف دھاتی مرکزہ کے اوپر کم کثیف دھاتی مرکزہ کا خول چڑھا ہوا ہے. اس کے اندرونی مرکزہ کا رداس 65 ± 1,794 کلو میٹر (1,115 ± 40 میل) ہے. جو کہ بنیادی طور لوہے اور نکل سے بنا ہے اور اس میں 16 سے 17 فی صد [[گندھک]] کی آمیزش ہے. مریخ کے اس آئرن سلفائڈ مرکزہ کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ زمین کے مرکزہ میں پائے جانے والے ہلکے عناصر کی نسبت دوگنے بھاری ہیں. مریخ کا مرکزہ کے گرد سلیکیٹ کا غلاف ہے جو کہ سیارہ پر مختلف آتش فشانی اور ٹیکٹونک عمل سے بنا ہے لیکن یہ بے حس وحرکت نظر آتا ہے. سلیکون اور آکسیجن کے علاوہ مریخ کا قشر میں [[لوہا]]، [[میگنیشیم]]، [[الومینیم]]، [[کیلشیم]]، اور [[پوٹاشیم]]، کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے. مریخ کے قشر کی اوسط موٹائی 50 کلومیٹر (32 میل) ہے جبکہ اس کی زیادہ سے زیادہ موٹائی 125 کلومیٹر (78 میل) ہے جبکہ [[قشر الارض]] کی موٹائی 40 کلومیٹر (25 میل) ہے.
==گردش اور مدار==
 
مریخ کا سورج سے اوسط فاصلہ 230 ملین کلومیٹر (143,000,000 میل) ہے اور اس کی سورج کے گرد [[مداری گردش]] کا دورانیہ 687 (زمینی) دنوں کے برابر ہے. مریخ کا شمسی دن ([[سول]]) زمین کے شمسی دن سے تھوڑا زیادہ ہوتا ہے یعنی مریخ کا ایک شمسی دن (سول) 24 گھنٹے 39 منٹ اور 35.244 سیکنڈ کا ہوتا ہے جبکہ زمین کا ایک شمشی دن 23 گھنٹے 56 منٹ اور 4.0916 سیکنڈ کا ہوتا ہے. مریخ کا ایک شمشی سال زمین کے 1.8809 سال کے برابر ہے یعنی مریخ کا ایک سال زمین کے 1 سال 320 دن اور 18.2 گھنٹوں کے برابر ہے.
== x632;مین سے تعل&#x642 ==
مریخ کا اس کے [[مستوی مدار]] سے [[محوری جھکاؤ]] 25.19 ڈگری ہے. جو کہ زمین کے محوری جھکاؤ جیسا ہے جس کی وجہ سے مریخ پر موسم زمین جیسے ہیں لیکن موسم زمین کی نسبت تقریباً دوگنے ہیں کیونکہ ااس کک مداری دورانیہ طویل ہے. موجودہ دور میں مریخ کے شمالی قطب کا رخ ستاروں کے جھرمٹ [[ہنس]] (دجاجہ) کے ستارے [[دنب]] کی طرف ہے.
بہت عرصہ پہلے [[انسان]] کا خیال تھا کہ مریخ پر بھی زندگی موجود ہے۔ اس میں بھی ہماری [[زمین]] کی طرح فضا موجود ہے اور یہاں پر وادیاں اور برفانی قُطب بھی ہیں، مگر یہاں کی بیرونی سطح صرف بنجر اور ٹوٹھی پھوٹی زمین ہے۔ اس کی فضا گیس [[کاربن ڈائی اوکسائیڈ]] سے بھری پڑی ہے۔ یہ وہی گیس ہے جس سے زمین پر پودے سانس لیتے ہیں۔ سیارہ کا قطر 6787 کلومیٹر ہے جو زمین کے قطر کا تقریباً نصف ہے۔
مریخ کا دن 24 گھنٹے 37 منٹ کا ہے البتہ ایک مریخی سال کا عرصہ 687 زمینی دنوں کے برابر ہے جو زمینی سال سے تقریباً دو گنا بڑا ہے۔
 
== تاریخ ==