"رشوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: تبدیلی ربط از Property > جائیداد (9.1)
سطر 1:
[[فائل:Say no to bribes in Chipata, Zambia.jpg|تصغیر|زیمبیا میں رشوت کی روک تھام کے لیے مہم]]
'''رشوت''' [[بد عنوانی]] کی ایک قسم ہے جس میں پیسے یا تحفہ دینے سے وصول کنندہ کا طرزِ عمل تبدیل ہوتا ہے۔ رشوت کو جُرم سمجھا جاتا ہے۔ قانونی لغتی معنوں میں کسی سرکاری افسر یا کسی عوامی یا [[قانون|قانونی]] امور کے مجاز کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے کسی قدر کی شے کی [[Offer and acceptance|پیشکش]]، [[Gift|دینا]]، [[Offer and acceptance|وصولی]] یا [[Solicitation|مانگنا]] رشوت کہلاتا ہے۔ رشوت کا مقصد وصول کنندہ کے اعمال پر اثر انداز ہونا ہوتا ہے۔ رشوت [[زر|پیسہ]]، [[Good (accounting)|چیز]]، [[propertyجائیداد|جائداد]]، [[Promotion (rank)|ترجیح]]، [[privilege|استحقاق]]، [[Remuneration|معاوضہ]]، قدر کی شے، فائدہ یا محض کسی سرکاری یا عوامی اہلکار کے عمل یا ووٹ پر اثر انداز ہونے یا ترغیب دینے کا وعدہ یا عہد، کسی بھی شکل میں دی جا سکتی ہے۔
 
دنیا کے مختلف حصوں میں بعض قسم کی رشوت کو قدرے قبولیت حاصل ہے۔ مثلاً امریکا میں سیاست دانوں کو نقد رقوم بطور سیاسی مدد دی جا سکتی ہیں جو بعض دوسرے ممالک میں غیر قانونی رشوت تصور ہوگی۔ عرب ممالک میں اہلکاروں کو "بخشیش" ادا کی جاتی ہے جو غیر قانونی نہیں سمجھی جاتی۔ بد ترین قسم کی رشوت وہ ہے جو قیدیوں کے لواحقین سے وصول کی جاتی ہے اور اس کے بدلے قیدیوں سے بدسلوکی نہیں کی جاتی۔ اس کا رواج پرانے زمانہ میں برطانیہ جیسے ممالک میں بھی رہا ہے<ref>