"سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م خودکار: تبدیلی ربط از Semantics > علم المعانی (9.1)
سطر 6:
* [[اطلاقی سوفٹویئر]] (application software) میں شمارندی صارف الآخر اطلاقیہ جات (end-user applications) جیسا کہ [[لفظ نگار|لفظ نگارات]] (word processors) یا [[منظری لعبہ|منظری لعبہ جات]] (video games) وغیرہ شامل ہیں۔
* [[وسط مصنع]] (middleware) [[موزع شمارکاری|توزیعی نظامات]] (distributed systems) کی تضبیط اور تنسیق کرتا ہے۔
* [[برنامہ کاری لسانات]] (programming languages) شمارندی پروگرام جات کی [[نحو]] (syntax) اور [[semanticsعلم المعانی|معنیات]] (semantics) وضع کرتے ہیں۔
* [[نظامی سوفٹویئر]] (system software) میں [[اشتغالی نظام|تشغیلی نظامات]] (operating systems) شامل ہیں جو شمارندی وسائل کو بروئے کار لاتے ہیں۔
* [[ازمائش مصنع]] (testware) ایک ایسا سوفٹویئر جو [[شمارندی ہارڈویئر|مصنوع کثیف]] یا کسی [[مصنوع لطیفی بستہ]] (software package) کو آزمانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔